تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُز" کے متعقلہ نتائج

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُز کے معانیدیکھیے

جُز

juzजुज़

وزن : 2

موضوعات: طب عروض منطق

  • Roman
  • Urdu

جُز کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • پارہ، ٹکڑا، حصّہ
  • (طباعت) کاغذ کا پورا تاؤ جس پر کتاب وغیرہ کے آٹھ یا سولہ صفحات بیک وقت چھاپے جاتے ہیں، فرما، (مجازاً) کتاب
  • (منطق وغیرہ) کُل کی ضد
  • (عروض) حرکات و سکنات تقطیعی کے باہم مرکب ہونے سے جو لفظ بنتا ہے اس کا نام جز ہے

فارسی - فعل متعلق

  • سوائے، علاوہ، مگر، باستثنائے (اب زیادہ تر ’ب‘ کے ساتھ رائج ہے یعنی بجز)

شعر

Urdu meaning of juz

  • Roman
  • Urdu

  • paara, Tuk.Daa, hissaa
  • (tabaaat) kaaGaz ka puura taa.uu jis par kitaab vaGaira ke aaTh ya sola safhaat baiyakavqat chhaape jaate hain, farma, (majaazan) kitaab
  • (mantiq vaGaira) kul kii zid
  • (uruuz) harkaat-o-sakanaat taqtii.aii ke baaham murkkab hone se jo lafz bantaa hai is ka naam juz hai
  • sivaa.e, ilaava, magar, baasatasnaa.e (ab zyaadaa tar 'ba' ke saath raa.ij hai yaanii bajuz

English meaning of juz

Arabic - Noun, Masculine

  • part, portion, component, ingredient
  • (in binding) signature, folded form (of books) or part of a book consisting of (usu.) eight or sixteen leaves

Persian - Adverb

  • besides, except, save, with the exception of, excepting

जुज़ के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • खंड, भाग, टुकड़ा, ग्रंथ खड, जिल्द, अध्याय, बाब, अतिरिक्त, अलावा, सिवाय, पुस्तक के सोलह पेज का फ़ार्म, जो पूरा न हो, कम, अधूरा, इस शब्द का शुद्ध रूप जुज्ब' है।

फ़ारसी - क्रिया-विशेषण

  • सिवाय, के सिवा, अलग से

جُز کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُز)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone