تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُو" کے متعقلہ نتائج

چاشْنی

رسیلاپن

چاشْنی بِگَڑْنا

قوام کا جل جانا ، تاؤ ٹھیک نہ اترنا ؛ کام خراب ہوجانا ، بگڑ جانا ۔

چاشْنی پانا

مزا ملنا ، لذّت پانا ، لطف اٹھانا ۔

چاشْنی لینا

سونے کو کسوٹی پر کس کر جان٘چنا ۔

چاشْنی لانا

آم کے پودے میں پہلے پہل پھل نکلنا .

چاشْنی چَکْھنا

لذّت چکھنا ، مزا چکھنا ؛ تھوڑا بہت اثر قبول کرنا ؛ خمیازہ بھگتنا .

چاشْنی تَیّار ہونا

قوام پک جانا، شیرہ تیار ہونا

چاشْنی گِیر

وہ شخص جو کھانا تیار ہونے پر چکھنے کے لیے مامور ہو، خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ، باورچی

چاشْنی چَشِیدَہ

جس نے (کسی چیز کا) مزہ چکھا ہو ، لذّت سے واقف ۔

چاشْنی گِرَفْتَہ

مزا اٹھائے ہوئے ، فیض یافتہ ، لطف چشیدہ ۔

چاشْنی دار

کھٹ مٹھا، مزے دار، رس والا، قوام والا، تاربند

مِزَاحِیَہ چاشنی

طنز و مزاح کا اثر جو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے ۔

کَچّی چاشْنی

کم پکّا قوام ، شیرا جس کا تار نہ بندھا ہو ، بے مزا شیرا

تار بَنْد چاشْنی

کھان٘ڈ یا قند کا گاڑھا پکایا ہوا قوام جس کی بون٘د میں باریک تاربنے اور جو ٹھنڈا ہو کر جم جائے

نِیل کی چاشْنی

(دھلائی پارچہ) دھلے کپڑے کی (کذا) خفیف میل کو چھپانے کے لیے ہلکی سی نیل کی رنگت دینے کو نیل کی چاشنی یا نیل دینا کہتے ہیں

طَبْل کو چاشْنی دینا

نقّارہ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُو کے معانیدیکھیے

جُو

juuजू

اصل: فارسی

وزن : 2

موضوعات: عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • ندی ، نہر .
  • مرکبات میں جزو آخر کے طور پر مستعمل ہے اور تلاش کرنے والا کے معنی دیتا ہے.
  • ۔(ھ۔ واؤ مجہول۔ حرفِ صِلہ۔ نظم میں واؤ غیرملفوظ سے فصیح ہے)۔ ۱۔جو شخص جو چیز۔ ۲۔(حرف شرط) اگر۔ بشرطیکہ۔ ؎ ۳۔(عو) زاید حسن کلام کے لئے۔ ؎ جیسا۔ ؎ ۵۔ جس وقت۔ ؎ ۶۔ چونکہ، کی جگہ، اِس معنی میں بہت کم مستعمل ہے۔ ؎ ۷۔ جس سبب سے۔ ؎ ۸۔ جو کوئی۔ ؎ ۹۔ تا گاہ کی جگہ۔ زید جواں نہ ہونے پایا تھا جو قضا آگئی۔ ۱۰۔ جس قدر۔ ؎

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جُوع

بھوک، گرسنگی

Urdu meaning of juu

  • Roman
  • Urdu

  • nadii, nahr
  • murakkabaat me.n juzu aaKhir ke taur par mustaamal hai aur talaash karne vaala ke maanii detaa hai
  • ۔(ha। vaa.o majhuul। harf-e-sulah। nazam me.n vaa.o Gair malfuuz se fasiih hai)। १।jo shaKhs jo chiiz। २।(harf shart) agar। bashartike। ३।(o) zaa.ed husn kalaam ke li.e। jaisaa। ५। jis vaqt। ६। chuu.nki, kii jagah, is maanii me.n bahut kam mustaamal hai। ७। jis sabab se। ८। jo ko.ii। ९। taa gaah kii jagah। jaid javaa.n na hone paaya tha jo qazaa aagi.i। १०। jis qadar।

English meaning of juu

Noun, Feminine, Suffix

  • river, stream, rivulet, seeking, seeker
  • source of spring

जू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • नदी, छोटी नदी, नहर, कुल्या, स्रोत, सोता, चश्मा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاشْنی

رسیلاپن

چاشْنی بِگَڑْنا

قوام کا جل جانا ، تاؤ ٹھیک نہ اترنا ؛ کام خراب ہوجانا ، بگڑ جانا ۔

چاشْنی پانا

مزا ملنا ، لذّت پانا ، لطف اٹھانا ۔

چاشْنی لینا

سونے کو کسوٹی پر کس کر جان٘چنا ۔

چاشْنی لانا

آم کے پودے میں پہلے پہل پھل نکلنا .

چاشْنی چَکْھنا

لذّت چکھنا ، مزا چکھنا ؛ تھوڑا بہت اثر قبول کرنا ؛ خمیازہ بھگتنا .

چاشْنی تَیّار ہونا

قوام پک جانا، شیرہ تیار ہونا

چاشْنی گِیر

وہ شخص جو کھانا تیار ہونے پر چکھنے کے لیے مامور ہو، خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ، باورچی

چاشْنی چَشِیدَہ

جس نے (کسی چیز کا) مزہ چکھا ہو ، لذّت سے واقف ۔

چاشْنی گِرَفْتَہ

مزا اٹھائے ہوئے ، فیض یافتہ ، لطف چشیدہ ۔

چاشْنی دار

کھٹ مٹھا، مزے دار، رس والا، قوام والا، تاربند

مِزَاحِیَہ چاشنی

طنز و مزاح کا اثر جو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے ۔

کَچّی چاشْنی

کم پکّا قوام ، شیرا جس کا تار نہ بندھا ہو ، بے مزا شیرا

تار بَنْد چاشْنی

کھان٘ڈ یا قند کا گاڑھا پکایا ہوا قوام جس کی بون٘د میں باریک تاربنے اور جو ٹھنڈا ہو کر جم جائے

نِیل کی چاشْنی

(دھلائی پارچہ) دھلے کپڑے کی (کذا) خفیف میل کو چھپانے کے لیے ہلکی سی نیل کی رنگت دینے کو نیل کی چاشنی یا نیل دینا کہتے ہیں

طَبْل کو چاشْنی دینا

نقّارہ جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone