تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُٹ" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُٹ کے معانیدیکھیے

جُٹ

juTजुट

اصل: ہندی

وزن : 2

جُٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملاپ، اتفاق، اتحاد
  • دو متحد و متفق آدمی یا کوئی چیز، جوڑ، جوڑا
  • ہمسر، ثانی، نظیر
  • عدد جو دو پر تقسیم ہو جائے
  • (ریاضی) وصف (یا اوصاف) مشترک رکھنے والی معین اور مہیز اشیاء کا مجموعہ
  • چوسر کے کھیل میں دو گوٹوں کے اکٹھا ہو جانے کی حالت
  • (لفظاً) جھنڈ
  • (مجازاً) (ستاروں کا) جھرمٹ
  • تیار ورقوں کی خاص طریقہ سے تہ بہ تہ جمائی ہوئی گڈی

شعر

English meaning of juT

Noun, Masculine

  • pair, equal, peer
  • union, concord, harmony
  • a group of similar things, set
  • (metaphorically) galaxy

जुट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक साथ काम आनेवाली कई वस्तुओं का समूह। जोड़ा। जैसे कपड़ों या गहनों का जुट।
  • एक ही तरह की दो चीजों का जोड़ा। जुग।
  • दल; मंडली; जत्था; समूह; गुट
  • किसी के मुकाबले वैसी ही दूसरी चीज़; जोड़ा
  • एक साथ काम आने वाली कई वस्तुएँ
  • एक साथ बँधी हुई चीज़ों का समूह या गुच्छा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone