تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُمْلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُمْلَہ کے معانیدیکھیے
جُمْلَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
-
فقرہ، کلام، حکموں یا کلاموں کا مجموعہ
مثال - جذبات سے معمور جملہ ہی شاعری کہلاتا ہے
- (قواعد) وہ ہر ایک جملہ جو نحو میں مختلف صفات کے ساتھ مخصوص کیا گیا ہے، جسے: اسمیہ، استدراکیہ، فعلیہ، شرطیہ، معرّضہ، انشائیہ، خبریہ، قسمیہ، ندائیہ، مستانفہ وغیرہ
- (ریاضی) علامات کا مجموعہ جو کسی مقدار کو ظاہر کرے
صفت
- تمام، کل، پورا، میزان کل، سب
شعر
کوئی لہجہ کوئی جملہ کوئی چہرہ نکل آیا
پرانے طاق کے سامان سے کیا کیا نکل آیا
وہ کوئی عام سا ہی جملہ تھا
تیرے منہ سے برا لگا مجھ کو
English meaning of jumla
जुमला के हिंदी अर्थ
جُمْلَہ کے مترادفات
جُمْلَہ سے متعلق محاورے
جُمْلَہ کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُمْلَہ)
جُمْلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔