تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُمْلَۂ مُعْتَرِضَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُمْلَۂ مُعْتَرِضَہ کے معانیدیکھیے
جُمْلَۂ مُعْتَرِضَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بات کے درمیان میں بولا جانے والا وہ جملہ جو کسی امر کی وضاحت یا تحسین کلام یا دعا وغیرہ کے لیے آتا ہے اگر یہ فقرہ درمیان سے نکال دیا جائے تب بھی کلام میں خلل نہیں پڑتا یعنی جملۂ معترضہ اصل بات سے خارج ہوتا ہے
- (اردو) درمیانی بات
- (مجازاً) بات میں سے پیدا کی جانے والی بات، خارج از بحث ذکر
English meaning of jumla-e-mo'tariza
Noun, Masculine
- a parenthetical sentence or clause, (something said) by the way, by the by, witty interpolation
- parenthesis, parenthetical clause or sentence, something said by the way
जुमला-ए-मो'तरिज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मूल पाठ या भाषण आदि के मध्य में ऐसा वाक्य, जो किसी दूसरी बात से संबंधित हो और मूल विषय से उसका कोई सम्बन्ध न हो, लेकिन उसके वर्णन से उल्लेखित पाठ या भाषण के उद्देश्य पर कोई अंतर नहीं आता
- (लाक्षणिक) बात में से पैदा की जाने वाली बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُمْلَۂ مُعْتَرِضَہ)
جُمْلَۂ مُعْتَرِضَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔