تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jug" کے متعقلہ نتائج
jug کے لیے اردو الفاظ
jug کے اردو معانی
- قَرَابَہ
- صُراحی
jug के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़राबा
- सुराही
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَنَم کار
(کاشت کاری) سرکار سرے حاصل شدہ اراضی پر حق مالکانہ رکھنے والا کاشت کار جو بیدخل نہ کیا جا سکے، جنمی کرسن .
جَنَم گُو
(دائی گری) بچے کے پیٹ کا وہ فضلہ جو پیدا ہوتے ہی خارج ہو یعنی وہ فضلہ جواس وقت سے اس کے پیٹ میں جمع ہوتا رہا تھا جب وہ ماں کے پیٹ میں تھا .
جَنَم اَشْٹَمی
(ہندو) بھادوں کے اندھیرے پاکھ کا آٹھواں دن جس روز کرشن جی نے جنم لیا، نیز اس تاریخ کو منایا جانے والا ہندوؤں کا تہوار
جَنَم اَسْٹَمی
(ہندو) بھادوں کے اندھیرے پاکھ کا آٹھواں دن جس روز کرشن جی نے جنم لیا، نیز اس تاریخ کو منایا جانے والا ہندوؤں کا تہوار
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (jug)
jug
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔