تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"josh" کے متعقلہ نتائج
josh کے لیے اردو الفاظ
josh کے اردو معانی
- مضحکہ اڑانا
- تضحیک کرنا
josh के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुज़हका उड़ाना
- तज़हीक करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جوش دِلانا
بران٘گیختہ کرنا، غصہ دلانا، آگ بگولا کرنا، طیش میں لانا، بھڑکانا، سنکارنا، چھیڑنا، اکسانا، ابھارنا
جوش میں آنا
۔۱۔البنا۔ کھد بَدانا۔ بلبلے اٹھنا۔ ۲۔طغیانی پر آنا۔ ؎ ۳۔جوش آنا۔ ۴۰ولولہ اٹھنا۔ ۵۔غصّہ میں بھرنا۔ طیش میں آنا۔
جوش میں لانا
بران٘گیختہ کرنا، غصہ دلانا، آگ بگولا کرنا، طیش میں لانا، بھڑکانا، سنکارنا، چھیڑنا، اکسانا، ابھارنا
جوش خُوردَہ
تاؤ کھایا ہوا ؛ (سالوتری) وہ گھوڑا جو تاؤ کھا گیا ہو ایسے گھوڑے کا بدن گرم رہتا ہے آن٘کھیں زرد اور رگیں جنبش میں رہتی ہیں کھانے کی طرف رغبت لاغر ہوتا جاتا ہے اور گامچیوں پر ورم آجاتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (josh)
josh
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔