تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوشِ وَحْشَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوشِ وَحْشَت کے معانیدیکھیے
جوشِ وَحْشَت کے اردو معانی
مذکر
- سخت گھبراہٹ، سخت جنون
شعر
جوش وحشت تجھ پہ صدقے اپنی جان
کون تلوے اس طرح سہلائے گا
جوش وحشت ہے تشنہ کام ابھی
چاک دامن کو تا جگر کر دے
جوش وحشت میں مسلم ہو گیا اسلام عشق
کوچہ گردی سے مری پورا ہوا احرام عشق
English meaning of josh-e-vahshat
Masculine
- excitement of frenzy
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوشِ وَحْشَت)
جوشِ وَحْشَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔