تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"josher" کے متعقلہ نتائج

josher

فِقرَہ باز

جوشِیدَہ مَغْز

جوشارَہ

رک: جوشدان

جوشِیدَہ

جوشِیدَنی

ابالنے کے لائق، ابالنے کے قابل

جُوْشاندَہ

(طب) جوش دی ہوئی دوا جو نزلے کی تحریک میں پلائی جاتی ہے، جوش دی ہوئی دوا، کاڑھا

جوئے شِیر

(لفظاً) دودھ کی نہر

جوشِ دَہَن

من٘ھ آنا، من٘ھ پھیلنا، من٘ھ میں چھالے پڑنا

ذی شُعور

سمجھ دار، ہوشیار، عقل مند، دانا

جاؤ شِیر کا دَرَخْت

ایک درخت جس کے پتے انجیر کے پتوں کی طرح اور نہایت سبز رنگ کے ہوتے ہیں اور سونف کا سا اس کے پیڑ کا جھاوا ہوتا ہے... اس کا پھل اور پھول اور جڑ دواؤں میں استعمال کیے جاتے ہیں

جوُئے شِیر لانا

انتہائی مشکل کام انجام دینا، ناممکن کام کو مکمل کرنا

ذی شَرَف

بُزرگی والا، عِزّت والا

جوشْدان

رک: جوش دان

جو سَحْری کھائے وَہی رُوْزَہ رکھے

ایک شخص کی سحری کتّا کھا گیا، اُس نے اُسے سارا دن بُھوکا باندھ رکھا کہ اُس نے سحری کھائی ہے وہی روزہ رکھے گا یعنی جو فائدہ اُٹھائے وہی کام کرے، یہ مثل ایسے موقع پر بولتے ہیں جب یہ دکھانا منظور ہو کہ جو شخص فائدہ حاصل کرے وہی کام کرنے میں محنت اور تکلیف بھی اٹھائے،

جوش دینا

ابالنا ،اوٹانا.

جوش دِلانا

بران٘گیختہ کرنا، غصہ دلانا، آگ بگولا کرنا، طیش میں لانا، بھڑکانا، سنکارنا، چھیڑنا، اکسانا، ابھارنا

جوش دَبانا

غصہ مارنا

جِی شاد ہونا

دل خوش ہونا، دل شاد ہونا

جائے شَرْم

شرمگاہ

جو سَحَری کھائے سُو رُوْزَہ رَکھے

جوش دِھیما ہونا

(مجازاً) حصہ کم ہوجانا.

جَیسے ہَر گُن گائے وَیسے پَھل پائے

جیسا کیا تھا ویسا پایا.

جِی شادماں ہونا

دل خوش ہونا، دل شاد ہونا

عِزّ و شَرَف

عزّت و بزرگی

جَیسے ہَر گُن گائے تَیسے گال بَجائے

دونوں حالتوں میں یکساں رہے.

جوئے شِیرِیں

میٹھے پانی کا نہر یا نالہ

جِس شَہْر میں پُھول بیچِیے، اُس میں دُھول نَہ اُڑائِیے

جس جگہ انسان نے عزت اور حرمت سے گزارہ کیا ہو اسے بے عزتی کے موقع پر چھوڑ دینا چاہیے .

josher کے لیے اردو الفاظ

josher

josher کے اردو معانی

اسم

  • فِقرَہ باز
  • مَذّاق کَرنے والا

josher के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • फ़िक़रा बाज़
  • मज़ाक करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (josher)

نام

ای-میل

تبصرہ

josher

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone