تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جورا جوری" کے متعقلہ نتائج

جور

(موسیقی) رک : جوڑ ۔

جوری

ایسی دو جاندار یا بے جان چیزوں کا جوڑا جو ساتھ ساتھ استعمال میں آتا یا کام میں لایا جاتا ہو، جیسے گاڑی میں جتنے والے دو بیل یا گھوڑے

جُوْرُو

زوجہ، بیوی

جور جَنْدُم

ایک جڑ جو ایسی نظر آتی ہے گویا چند دانے گیہوں کے بایم چپکے ہوئے ہوں، زہرۃ الحجہ ، لاط: Garcinia Mangostana۔

جورْنا

= जोड़न (देखें)

جوراب

رک : جُرّاب ۔

جورا جوری

زورا زوری، زبردستی

جُوْرُو جاتا

جورو اور بچے، آل اولاد، اہل و عیال

جُوْرُو خَصَم

میاں بیوی، شادی شدہ جوڑا

جُوْرُو کَرْنا

شادی کرنا، بیاہ کرنا، کسی عورت کو بیوی بنانا

جُورُو پاس کی

بیوی وہی ہے جو شوہر کے ساتھ ہو

جورُو کا مُرِید

رک: جورو کا مزدور

جُوْرُو کا بَنْدَہ

رک: جورو کا مزدور۔

جُوْرُو زُوْر کی نَہِیں کِسی اَور کی

جورو اسی شخص کے قابو میں رہتی ہے جس کی کمر میں زور ہوتا ہے

جُوْرُو کا غُلام

جورو کا مزدور

جورو کا مرنا گھر کی خرابی

بیوی کے مرنے سے گھر اجڑ جاتا ہے

جورُو کَر لینا

کسی عورت سے شادی کر لینا، بیوی بنا لینا

جُوْرُو کا مَزدُور

بیوی کی تابعداری کرنے والا، مطیع و فرمابردار، زن مرید

جُوْرُو کا بھائی

سالا، خسر پورہ

جُوْرُو کا جِھڑْکا

وہ آدمی جس کو اس کی جورو ہر بات میں جھڑک دے اور اس کی بات نہ مانے، جورو کا غلام

جورو کا مرنا گھر کا خرابہ ہے

بیوی کے مرنے سے گھر اجڑ جاتا ہے

زور

شِدّت ، زیادتی ، کثرت .

جُوْرُو کا دَکھیلا بیچ کر تَنْدُوری روٹی کھائی ہے

جو شخص غریب ہو کر اپنے آپ کو امیر ظاہر کرے اس کے متعلق کہتے ہیں

جُوْرُو کا دَھبلا بیچ کر تَنْدُوری روٹی کھائی ہے

جو شخص غریب ہو کر اپنے آپ کو امیر ظاہر کرے اس کے متعلق کہتے ہیں

جُوْرُو چِکْنی مِیَاں مَزْدُور

ظاہر میں کن٘گال اور واقع میں خوش حال

جورُو کا مَرنا اور کُہْنی کی چوٹ کا لَگْنا بَرابَر ہے

(لفظاً) بیوی کے مرنے سے بھی تکلیف ہوتی ہےاسی طرح کہنی کی چوٹ بہت تکلیف دیتی ہے، سخت تکلیف جو دیر پا نہ ہو۔ اس کی نسبت بولتے ہیں.

جورُو کا مَرنا اور جُوتی کا ٹوٹنا بَرابر ہے

جس طرح جوتی کے ٹوٹنے کا افسوس نہیں ہوتا اسی طرح بیوی کے مرنے کا افسوس نہیں ہوتا

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی

جورو خصم کی شکر رنجی/ان بن بھی مزا دیتی ہے

جورُو نَہ جاتا، اللہ میاں سے ناتا

ایسا شخص جس نے شادی نہ کی ہو، جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، کوئی بھی نہیں تن تنہا ہے

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی کیا

میاں بیوی کی لڑائی معمولی بات ہے

جُوْرُو ٹَٹُولے پھِیْٹ اوَر مَاں ٹَٹُوْلے پِیْٹ

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

جُوْرُو کو اَمّاں کَہْنے لَگْنا

سخت رنج و مصیبت میں مبتلا ہوجانا

مُنھ زور

شریر گھوڑا، جو لگام کو نہ مانے

جوبَن جور

جوانی کا زور

زور نَہیں ظُلْم نَہِیں، عَقْل کی کوتاہی

بے عقل آدمی عموماً ظالم ہوتے ہیں

زور نَہ ظُلْم نَہِیں، عَقْل کی کوتاہی

بے عقل آدمی عموماً ظالم ہوتے ہیں

زُوْرِ عُرْیَانِی

power of nudity

زورِ حُسْن

بہت خوش نمائی، خُوبصورتی کی کشش

زورِ طَبِیعَت

مضمون آفرینی کی قوّت یا استعداد

زور نَہ ظُلْم، عَقْل کی کوتاہی

بے عقل آدمی عموماً ظالم ہوتے ہیں

زور ظُلْم

جبر، سختی، زیادتی، ناروا سلوک

زور و ظُلْم

(مجازاً) لڑائی جھگڑا، فتنہ و فساد

زور بازُو

ذاتی قوّت، طاقت، اقتدار

زورِ سُخَن دِکھانا

زورِ طبع دِکھانا، مہارت سُخنوری کا مظاہرہ کرنا

زُورِ عَالَم

vigour of the world

زورِ شیری

(مجازاً) شیر کی جیسی طاقت

زورِ طَبْع

نئے مضامین اور نئے خیالات پیدا کرنے کی قوت

زور کے آگے ظُلْم نَہِیں چَلْتا

طاقتور پر زیادتی نہیں کی جاسکتی، طاقتور کے سامنے سب ہیچ ہے

زور کے آگے ضَرب نَہِیں چَلتی

طاقتور آدمی پر معمولی ضربات کا اثر نہیں ہوتا، طاقتور آدمی چوٹ نہیں کھاتا، زبردست پر کوئی چال کام نہیں کرتی

زورِ شَمْشِیر

تلوار کی طاقت، زبردستی

زور زَبَرْدَسْتی

جبر، مجبوری

زورِ بازو سے

by one's own effort, by dint of hard work

زور و ظُلم کَرنا

سختی کرنا، زیادتی کرنا، اذیت اور تکلیف دینا

زورِ چَرْخ ڈھانا

بلائے ناگہانی .

زور شِکْنی

زور توڑنا

زور و ظُلم ہونا

سختی ہونا، جبر ہونا

زور زِیادَتی

ناروا سلوک، ظُلم

زورِ نَاتوانِی

لاغری، کمزوری کی زیادتی

زور کی لاٹھی سر پَر

زبردست کا سب کہا مانتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جورا جوری کے معانیدیکھیے

جورا جوری

joraa-joriiजोरा-जोरी

  • Roman
  • Urdu

جورا جوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زورا زوری، زبردستی

Urdu meaning of joraa-jorii

  • Roman
  • Urdu

  • zoraa zorii, zabardastii

जोरा-जोरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बल या शक्ति का दिखावा, ज़बरदस्ती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جورا جوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جورا جوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone