تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زور کے آگے ظُلْم نَہِیں چَلْتا" کے متعقلہ نتائج

زور کے آگے ظُلْم نَہِیں چَلْتا

طاقتور پر زیادتی نہیں کی جاسکتی، طاقتور کے سامنے سب ہیچ ہے

زَر کے آگے زور نَہِیں چَلْتا

روپیے پیسے والے کے سامنے طاقتور آدمی کُچھ نہیں کرسکتا

زور کے آگے ضَرب نَہِیں چَلتی

طاقتور آدمی پر معمولی ضربات کا اثر نہیں ہوتا، طاقتور آدمی چوٹ نہیں کھاتا، زبردست پر کوئی چال کام نہیں کرتی

مَوت کے آگے کِسی کا بَس نَہِیں چَلْتا، مَوت کے آگے سَب ہارے

موت سے کوئی نہیں بچ سکتا، موت سب کو شکست دیتی ہے، ہر جاندار کو مرنا ہے، کوئی موت سے نہیں بچ سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں زور کے آگے ظُلْم نَہِیں چَلْتا کے معانیدیکھیے

زور کے آگے ظُلْم نَہِیں چَلْتا

zor ke aage zulm nahii.n chaltaaज़ोर के आगे ज़ुल्म नहीं चलता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

زور کے آگے ظُلْم نَہِیں چَلْتا کے اردو معانی

  • طاقتور پر زیادتی نہیں کی جاسکتی، طاقتور کے سامنے سب ہیچ ہے

Urdu meaning of zor ke aage zulm nahii.n chaltaa

  • Roman
  • Urdu

  • taaqatvar par zyaadtii nahii.n kii ja saktii, taaqatvar ke saamne sab hiich hai

English meaning of zor ke aage zulm nahii.n chaltaa

  • nothing oppresses the powerful

ज़ोर के आगे ज़ुल्म नहीं चलता के हिंदी अर्थ

  • शक्तिशाली पर दुरुपयोग नहीं किया जा सकता, ताक़तवर के सामने सब बेकार है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زور کے آگے ظُلْم نَہِیں چَلْتا

طاقتور پر زیادتی نہیں کی جاسکتی، طاقتور کے سامنے سب ہیچ ہے

زَر کے آگے زور نَہِیں چَلْتا

روپیے پیسے والے کے سامنے طاقتور آدمی کُچھ نہیں کرسکتا

زور کے آگے ضَرب نَہِیں چَلتی

طاقتور آدمی پر معمولی ضربات کا اثر نہیں ہوتا، طاقتور آدمی چوٹ نہیں کھاتا، زبردست پر کوئی چال کام نہیں کرتی

مَوت کے آگے کِسی کا بَس نَہِیں چَلْتا، مَوت کے آگے سَب ہارے

موت سے کوئی نہیں بچ سکتا، موت سب کو شکست دیتی ہے، ہر جاندار کو مرنا ہے، کوئی موت سے نہیں بچ سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زور کے آگے ظُلْم نَہِیں چَلْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زور کے آگے ظُلْم نَہِیں چَلْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone