تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جورُو کا مَرنا اور جُوتی کا ٹوٹنا بَرابر ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جورُو کا مَرنا اور جُوتی کا ٹوٹنا بَرابر ہے کے معانیدیکھیے
جورُو کا مَرنا اور جُوتی کا ٹوٹنا بَرابر ہے
joruu kaa marnaa aur juutii kaa TuuTnaa baraabar hai•जोरू का मरना और जूती का टूटना बराबर है
ضرب المثل
جورُو کا مَرنا اور جُوتی کا ٹوٹنا بَرابر ہے کے اردو معانی
- جس طرح جوتی کے ٹوٹنے کا افسوس نہیں ہوتا اسی طرح بیوی کے مرنے کا افسوس نہیں ہوتا
- جوتی پرانی ہو جانے پر نئی خریدی جا سکتی ہے، اسی طرح عورت کے مرنے پر دوسری شادی بھی فوراََ کی جا سکتی ہے
- ان بعض لوگوں کا کہنا جو بیوی کی وقعت نہیں سمجھتے
जोरू का मरना और जूती का टूटना बराबर है के हिंदी अर्थ
- जिस प्रकार जूती के टूटने का खेद नहीं होता उसी प्रकार पत्नी के मरने का खेद नहीं होता,
- जूती पुरानी हो जाने पर नई ख़रीदी जा सकती है, उसी तरह औरत के भग्ने या मरने पर दूसरी शादी भी फ़ौरन की जा सकती है
-
उन कुछ लोगों की उक्ति जो पत्नी का महत्त्व नहीं समझते
विशेष - पुरुष-प्रधान समाज की बौख़लाट भरी उक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جورُو کا مَرنا اور جُوتی کا ٹوٹنا بَرابر ہے)
جورُو کا مَرنا اور جُوتی کا ٹوٹنا بَرابر ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔