تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوبَن کا" کے متعقلہ نتائج

جوبَن کا

پر لطف، بہار کا، عمدہ، مزے دار، خوش ذائقہ

جوبَن کا مانا

جوانی میں مست ، جوانی کے نشے میں مخمور ، جوانی کی مستی میں بھرا یا بھری ہوئی

جوبَن کا ماتا

۔صفت۔ مذکر۔ جوانی میں مست۔

جوبَن کا ماتی

جوانی میں مست ، جوانی کے نشے میں مخمور ، جوانی کی مستی میں بھرا یا بھری ہوئی

رَنْڈی کا جوبَن رَکابی میں

جو خرچ کرے وہ لُطف اُٹھائے، بکاؤ مال ہر شخص خرید سکتا ہے

گوری کا جوبَن چُٹکِیوں میں جائے

کسی کے حسن کی بے قدری ہونا، کسی چیز کا مفت اور عبث رائیگاں ہونا، کسی چیز کی خوبی کا ضائع ہونا، جلد اور تیزی سے مٹ جانا، مال برباد ہو جانا

کھانڈ اَور رانڈ کا جوبَن رات کو

میٹھی چیز کا لطف رات کے کھانے کے بعد ہوتا ہے اور رانڈ اگر بدچلن ہو تو رات کو بناؤ سنگار کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جوبَن کا کے معانیدیکھیے

جوبَن کا

joban kaaजोबन का

جوبَن کا کے اردو معانی

صفت

  • پر لطف، بہار کا، عمدہ، مزے دار، خوش ذائقہ
  • حسین، خوبصورت

English meaning of joban kaa

Adjective

  • of or relating to youth, youthfulness, the prime of life, bloom of youth
  • best, finest

जोबन का के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوبَن کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوبَن کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words