تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیا کے معانیدیکھیے

جِیا

jiyaaजिया

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جِیا کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • جی، جان، روح
  • محبوب، پیار

فارسی - اسم، مؤنث

  • (جڑائی، مینا کاری) زیور میں نگ کی بیتھک کا اُٹھا ہوا کنارا، جو نگ کے ٹکاؤ کے لئے بنا ہوتا ہے، دیوال، باڑ، زِہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضِیا

روشنی، نور، چمک

ضِیاع

نقصان، تباہی، ہلاکت، ضائع ہونا

شعر

Urdu meaning of jiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • jii, jaan, ruuh
  • mahbuub, pyaar
  • (ja.Daa.ii, miinaakaarii) zevar me.n nag kii biithak ka uThaa hu.a kinaaraa, jo nag ke Tikaa.uu ke li.e banaa hotaa hai, diivaal, baa.D, zaa

English meaning of jiyaa

Sanskrit - Noun, Masculine

  • beloved
  • heart, life, soul
  • lived

जिया के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जी

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूध पिलानेवाली दाई

جِیا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone