تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِنْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِنْس کے معانیدیکھیے
جِنْس کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قسم ، طرح.
- (ریاضی) ایک درجہ یا ایک قسم کی مقداریں مثلاً وزن کا وزن سے ، طول کا طول سے.
- نسل ، نوع ، ذات.
- (منطق) وہ کل جس کے تحت کئی نوع ہوں اور نوع کے تحت اصناف اور صنف کے تحت افراد ہوتے ہیں، جیسے : حیوان جنس ہے اور انسان اس کی ایک نوع ہے.
- مال منقولہ جس میں نقد روپیہ شامل نہیں ، شے ، چیز ، خرید و فروخت کا سامان .
- (کاشت کار) اناج ، غلہ ، پھل وغیرہ کی پیداوار .
- کھانے پکانے کی چیزیں جو پکائی نہ گئی ہوں جیسے : آٹا دال گھی شکر اور دوسرے لوازمات ، کچی خوراک.
- تذکیر و تانیث یا نر مادہ .
- نر و مادگی ، ذکور و اناث یا ان میں سے ہر ایک .
- نر و مادہ قربت کی خواہش ، شہوت ، باہمی ملاپ .
- (مجازاً) زیور ، گہنا ، ٹوم ، جواہر
- (کسی چیز کی) ذیلی یا ضمنی قسم ، انگ : Variety.
شعر
ہم ہیں وہ جنس کہ کہتے ہیں جسے غم جرأتؔ
ہے محبت کے سوا کون خریدار اپنا
English meaning of jins
जिंस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चीज़, सामान
- वर्ग; किस्म; लिंग; जाति
- वस्तु; पदार्थ; चीज़
- गल्ला; अन्न।
جِنْس کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِنْس)
جِنْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔