تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِنْس" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جِنْس کے معانیدیکھیے

جِنْس

jinsजिंस

وزن : 21

موضوعات: ریاضی منطق کاشتکاری

جِنْس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قسم ، طرح.
  • (ریاضی) ایک درجہ یا ایک قسم کی مقداریں مثلاً وزن کا وزن سے ، طول کا طول سے.
  • نسل ، نوع ، ذات.
  • (منطق) وہ کل جس کے تحت کئی نوع ہوں اور نوع کے تحت اصناف اور صنف کے تحت افراد ہوتے ہیں، جیسے : حیوان جنس ہے اور انسان اس کی ایک نوع ہے.
  • مال منقولہ جس میں نقد روپیہ شامل نہیں ، شے ، چیز ، خرید و فروخت کا سامان .
  • (کاشت کار) اناج ، غلہ ، پھل وغیرہ کی پیداوار .
  • کھانے پکانے کی چیزیں جو پکائی نہ گئی ہوں جیسے : آٹا دال گھی شکر اور دوسرے لوازمات ، کچی خوراک.
  • تذکیر و تانیث یا نر مادہ .
  • نر و مادگی ، ذکور و اناث یا ان میں سے ہر ایک .
  • نر و مادہ قربت کی خواہش ، شہوت ، باہمی ملاپ .
  • (مجازاً) زیور ، گہنا ، ٹوم ، جواہر
  • (کسی چیز کی) ذیلی یا ضمنی قسم ، انگ : Variety.

شعر

English meaning of jins

Noun, Feminine

जिंस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चीज़, सामान
  • वर्ग; किस्म; लिंग; जाति
  • वस्तु; पदार्थ; चीज़
  • गल्ला; अन्न।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِنْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِنْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone