تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِنْس" کے متعقلہ نتائج

جَزا

اچھا بدلا، عوض (اچھے کام اور نیکی کا) صلہ، ثمر

جَزَع

ناشکیبائی، بے صبری، اضطراب، گھبراہٹ

جزامی

کوڑھ کا مریض، مبروص

جَزاری

تیسری نا مشروع شے جزاری کی رقم تھی جس کا منشا یہ تھا کہ اگر قصاب ایک گائے ذبح کرے تو بارہ چیتل (سکہ) محصول ادا کرے.

جَزالَت

فصاحت، روانی

جَزَع و فَزَع

گریہ و زاری

جَزائِر

جزیرہ کی جمع، بہت سے جزیرے، ٹاپو

جَزائِل

جزیل کی جمع، توڑے دار بڑی بدنوق جو فلیتے یا شتابے سے چلائی جائے، مشینی پرزوں کے درمیان لگا ہوا جوڑ، توڑا

جَزائے خَیر

رک، جزا معنی نمبر

جَزائِلْچی

رک : جزائل انداز .

جَزاکُمُ اللہ

اور تم (سب کو) کو خدا اس کی جزا دے ، جزاک اللہ (رک).

وَعدَہ جَزا

اچھی بات کا وعدہ ، اچھے اور نیک کام کا صلہ (جو روزِ محشر ملے گا) ۔

روز جَزا

اعمال کا بدلہ مِلنے کا دِن ، روزِ حشر ، یومِ حساب

صُبْحِ جَزا

قیامت کا دن.

حَرْفِ جَزا

(قواعد) وہ لفظ جو جملہ شرطیہ کے جواب میں آنے والے جملے کی ابتدا میں آتا ہے

سَرائے جَزا

بدلے کی جگہ، اگلا جہان

دارِ جَزا

بدلہ ملنے کی جگہ، (مجازاً) آخرت، عقبیٰ، روزِ حشر

دِیوان جَزا

محکمہ حساب کتاب، مجازاً: قیامت کا دربار.

بَیعانَۂ جَزا

an earnest reward

یَومِ جَزا

روزِ حساب ، قیامت کا دن جو سزا اور جزا کا دن ہوگا ۔

مِیر دِیوان جَزا

مراد: اللہ تعالیٰ جل شانہ

شافِعِ روزِ جَزا

قیامت كے دن بخشش كی سفارش كرنے والا

ہَل جَزَاء الاحْسَان اِلا الاْحْسَانُ

(قرآنی آیت بطور کہاوت مستعمل) احسان کا بدلہ کیا ہے سوائے احسان کے، احسان کا بدلہ احسان ہی ہے، نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ یعنی اگر تمہارے ساتھ کوئی نیکی کرے تو تم کو بھی اُس کے ساتھ نیکی کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِنْس کے معانیدیکھیے

جِنْس

jinsजिंस

وزن : 21

موضوعات: منطق کاشتکاری ریاضی

  • Roman
  • Urdu

جِنْس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قسم، طرح
  • (ریاضی) ایک درجہ یا ایک قسم کی مقداریں مثلاً وزن کا وزن سے، طول کا طول سے

    مثال یہ ضروری ہے کہ نسبت میں جن دو مقداروں کا مقابلہ کیا جائے وہ ایک ہی جنس کی ہوں۔

  • نسل، نوع، ذات
  • (منطق) وہ کل جس کے تحت کئی نوع ہوں اور نوع کے تحت اصناف اور صنف کے تحت افراد ہوتے ہیں، جیسے: حیوان جنس ہے اور انسان اس کی ایک نوع ہے
  • مال منقولہ جس میں نقد روپیہ شامل نہیں، شے، چیز، خرید و فروخت کا سامان
  • (کاشت کار) اناج، غلہ، پھل وغیرہ کی پیداوار
  • کھانے پکانے کی چیزیں جو پکائی نہ گئی ہوں جیسے: آٹا دال گھی شکر اور دوسرے لوازمات، کچی خوراک
  • تذکیر و تانیث یا نر مادہ
  • نر و مادگی، ذکور و اناث یا ان میں سے ہر ایک
  • نر و مادہ قربت کی خواہش، شہوت، باہمی ملاپ
  • (مجازاً) زیور، گہنا، ٹوم، جواہر
  • (کسی چیز کی) ذیلی یا ضمنی قسم

    مثال نئی جنسیں بونا فائدہ مند ہیں۔

شعر

Urdu meaning of jins

  • Roman
  • Urdu

  • qism, tarah
  • (riyaazii) ek darja ya ek kism kii miqdaare.n masalan vazan ka vazan se, tuul ka tuul se
  • nasal, nau, zaat
  • (mantiq) vo kal jis ke tahat ka.ii nau huu.n aur nau ke tahat asnaaf aur sinaf ke tahat afraad hote hain, jaise ha haivaan jins hai aur insaan us kii ek nau hai
  • maale mankuulaa jis me.n naqad rupyaa shaamil nahii.n, shaiy, chiiz, Khariid-o-faroKhat ka saamaan
  • (kaashtakaar) anaaj, Galla, phal vaGaira kii paidaavaar
  • khaane pakaane kii chiize.n jo pakaa.ii na ga.ii huu.n jaise ha aaTaa daal ghii shukr aur duusre lavaazmaat, kachchii Khuraak
  • tazkiir-o-taaniis ya nar maadda
  • nar-o-maadagii, zakuur-o-inaas ya un me.n se har ek
  • nar-o-maadda qurbat kii Khaahish, shahvat, baahamii milaap
  • (majaazan) zevar, gahnaa, Tuum, javaahar
  • (kisii chiiz kii) zelii ya zimnii qism, ang ha Variety

English meaning of jins

Noun, Feminine

जिंस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रकार, क़िस्म, तरह
  • (गणित) एक श्रेणी या एक प्रकार की मात्रा मसलन वज़्न का वज़्न से, तौल का तौल से

    उदाहरण यह ज़रूरी है कि निसबत में जिन दो मिक़दारों का मुक़ाबला किया जाये वह एक ही जिन्स की हों।

  • वंश, प्रजाति, जाति
  • (तर्कशास्त्र) समस्त जिसके अधीन कई प्रजातियाँ हों और प्रजातियों के अधीन समूह और समूह के अधीन कुल या जमात के लोग होते हैं, जैसे: जानवर जिन्स है और इंसान उसकी एक प्रजाति है
  • स्थानान्तरित संपत्ति जिसमें नगद रुपया शामिल नहीं, शैय, चीज़, क्रय-विक्रय या ख़रीद-ओ-फ़रोख़त के सामान
  • (कृषि) अनाज, ग़ल्ला, फल आदि की पैदावार
  • खाने पकाने की चीज़ें जो पकाई न गई हों जैसे: आटा दाल घी शक्कर और दूसरी अनिवार्यताएँ, कच्ची ख़ुराक
  • तज़कीर-ओ-तानीस या नर एवं मादा, पुरुषलिंग एवं स्त्रीलिंग
  • नर-ओ-मादगी, परुष एवं स्त्री, परुषों एवं स्त्रियाँ या उनमें से प्रत्येक
  • परुष एवं स्त्री के निकटता की इच्छा, काम, आपसी मेल-जोल
  • (लाक्षणिक) आभुषण, ज़ेवर, गहना, टूम, जवाहर
  • (किसी चीज़ की) उप-श्रेणी

    उदाहरण नई जिन्सें बोना फ़ाइदामंद हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَزا

اچھا بدلا، عوض (اچھے کام اور نیکی کا) صلہ، ثمر

جَزَع

ناشکیبائی، بے صبری، اضطراب، گھبراہٹ

جزامی

کوڑھ کا مریض، مبروص

جَزاری

تیسری نا مشروع شے جزاری کی رقم تھی جس کا منشا یہ تھا کہ اگر قصاب ایک گائے ذبح کرے تو بارہ چیتل (سکہ) محصول ادا کرے.

جَزالَت

فصاحت، روانی

جَزَع و فَزَع

گریہ و زاری

جَزائِر

جزیرہ کی جمع، بہت سے جزیرے، ٹاپو

جَزائِل

جزیل کی جمع، توڑے دار بڑی بدنوق جو فلیتے یا شتابے سے چلائی جائے، مشینی پرزوں کے درمیان لگا ہوا جوڑ، توڑا

جَزائے خَیر

رک، جزا معنی نمبر

جَزائِلْچی

رک : جزائل انداز .

جَزاکُمُ اللہ

اور تم (سب کو) کو خدا اس کی جزا دے ، جزاک اللہ (رک).

وَعدَہ جَزا

اچھی بات کا وعدہ ، اچھے اور نیک کام کا صلہ (جو روزِ محشر ملے گا) ۔

روز جَزا

اعمال کا بدلہ مِلنے کا دِن ، روزِ حشر ، یومِ حساب

صُبْحِ جَزا

قیامت کا دن.

حَرْفِ جَزا

(قواعد) وہ لفظ جو جملہ شرطیہ کے جواب میں آنے والے جملے کی ابتدا میں آتا ہے

سَرائے جَزا

بدلے کی جگہ، اگلا جہان

دارِ جَزا

بدلہ ملنے کی جگہ، (مجازاً) آخرت، عقبیٰ، روزِ حشر

دِیوان جَزا

محکمہ حساب کتاب، مجازاً: قیامت کا دربار.

بَیعانَۂ جَزا

an earnest reward

یَومِ جَزا

روزِ حساب ، قیامت کا دن جو سزا اور جزا کا دن ہوگا ۔

مِیر دِیوان جَزا

مراد: اللہ تعالیٰ جل شانہ

شافِعِ روزِ جَزا

قیامت كے دن بخشش كی سفارش كرنے والا

ہَل جَزَاء الاحْسَان اِلا الاْحْسَانُ

(قرآنی آیت بطور کہاوت مستعمل) احسان کا بدلہ کیا ہے سوائے احسان کے، احسان کا بدلہ احسان ہی ہے، نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ یعنی اگر تمہارے ساتھ کوئی نیکی کرے تو تم کو بھی اُس کے ساتھ نیکی کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِنْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِنْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone