تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

جی لَگْنا

(طبیعت کا) بہلنا، کسی بات یا کام میں دھیان ہونا

جی سے لَگْنا

کسی چیز کی بہت زیادہ خواہش ہونا یا فکر ہونا، لو لگنا

جی میں لَگْنا

دل پر اثر کرنا.

بات جی کو لَگْنا

قول وغیرہ کا قابل قبول ہونا، دل پر اثر انداز ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جی لَگْنا کے معانیدیکھیے

جی لَگْنا

jii lagnaaजी लगना

مادہ: جی

موضوعات: طب

جی لَگْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (طبیعت کا) بہلنا، کسی بات یا کام میں دھیان ہونا
  • دل کا مائل ہونا، فریفتہ ہونا، عشق ہونا
  • اجنبی ماحول سے مانوس ہونا

English meaning of jii lagnaa

Compound Verb

  • the heart to be set or fixed (on), to be fond (of)
  • to take or incline (to), to feel affection (for), to be enamoured (of), fall in love (with)
  • like something, be busy with

जी लगना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (मन का) बहलना, किसी बात या काम में ध्यान होना
  • दिल का झुकना, मोहित होना, इश्क़ होना
  • अपरिचित वातावरण से परिचित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone