تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی کی جی میں رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

جی کی جی میں رَکْھنا

دل کی بات ظاہر نہ کرنا.

جی کی

دل کی آرزو ، دل کی بات.

جی میں

دل میں، باطن میں.

جی ہاتھ میں رَکھنا

دل ہی دہی کرنا، دل میلا نہ ہونے دینا، خوش رکھنا؛ دل قابو میں رکھنا.

جی کا جی میں رَہْنا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

جی میں جی نَہ ہونا

اطمینان یا سکون نہ ہونا، بے قرار ہونا

جی میں کَہْنا

دل میں سوچنا.

جی کا جی میں رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

جی میں ٹَھہْرانا

رک: جی میں ٹھاننا.

جی کی جی میں رہنا

آرزو پوری نہ ہونا، حسرت رہنا، بات کی دل ہی میں رہنا

جی میں جی ڈالْنا

ہم خیال بنانا، اپنی بات کا کی کو یقین دلانا.

ہاں جی کی تابِع

ہاں میں ہاں ملانے والا ، جی حضوری کرنے والا ، مطیع و فرمانبردار ، ہر حال میں افسر کی مرضی کا تابع ۔

جی میں بَس رَہنا

ہر وقت کسی بات کا خیال رہنا

جی میں لَہَر آنا

دل میں یکایک خیال پیدا ہونا.

جی میں جَماؤ ہونا

جی میں جگہ ہونا.

جی میں رَکَھنْا

دھیان میں رکھنا، کوئی بات مخفی یا پوشیدہ رکھنا

جی ہی جی میں

دل کے اندر ، اندر ہی اندر ،چپکے چپکے .

پِیر جی کی سَگائی مِیر جی کے یَہاں

ایک ہی حیثیت کے آدمی آپس میں تعلق رکھتے ہیں

جی کَہْنے میں نَہ ہونا

دل قابو میں نہ ہونا.

بات جی میں نَہ رَہْنا

بات کو چھپا نہ سکنا

جی بَدَن میں نَہ سَمانا

خوشی سے پھولا نہ سمانا ، دل بے قابو ہونا.

جی میں راہ پَیدا کَرنا

اپنے موافق بنانا،کسی کے دل میں ہمدردی یا محبت پہدا کرنا.

جی کی لَگی

شوق ، فکر، عشق، دل کی آرزو.

جِیتے جی جَہَنَم میں ہونا

نہایت تکلیف میں ہونا.

جی میں ہے

ارادہ ہے ، خواہش ہے ،منصوبہ ہے،تجویز ہے ،خیال ہے.

جی کی قَسَم

بہت زیادہ اصرار کے لیے اپنا واسطہ دینا.

جی کی آفَت

دل کے لیے مصیبت، پریشانی کا باعث، تکلیف دہ.

جی کی اَمان

رک: جان کی امان.

جی میں غُبار رَکھْنا

دل میں کدورت رکھنا.

جی میں لَگْنا

دل پر اثر کرنا.

جی میں سوچْنا

دل میں خیال آنا.

جی میں پِھرنا

دل میں بسا رہنا

جی میں بَسْنا

خیال دل میں رہنا، تصور بندھا رہنا.

جی میں ڈالْنا

دل میں اتارنا،دل میں خیال پیدا کرنا.

جی میں گُزَرْنا

خیال آنا.

جی میں سَمانا

دل میں بسنا

جی میں جَمْنا

رک: جی میں بیٹھنا .

جی میں کُھبنا

دل کو بہت زیادہ پسند آنا ،دل میں بیٹھ جانا یا بس جانا.

جی میں ٹَھیرانا

رک: جی میں ٹھاننا.

جی میں پَیٹْھنا

دل میں گھسنا ، دل میں کھینا.

جی میں ٹھانْنا

پکا ارادہ کرنا.

حَلْوائی کی دُکان نانا جی کی فاتِحَہ

غیر کے مال کے بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو پڑھ پڑھ کر صرف کرے

جی میں ہَول ، زَباں پَر لَاحَول

خوف کے وقت پناہ مان٘گنے کے موقع پر کہتے ہیں.

حَلْوائی کی دُکان دادا جی کی فاتِحَہ

غیر کے مال کے بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو پڑھ پڑھ کر صرف کرے

جِیتے جی مِٹّی میں مِلْنا

زندگی میں خراب و خستہ حال ہونا.

جی کی اَمان پانا

جان کی معافی ہونا، جب بادشاہوں سے ایسی بات کی جاتی تھی جس سے ان کے رنجیدہ ہونے کا اندیشہ ہو تو یہ الفاظ کہتے تھے

مِیر جی کی گَدھی

(عو) بچوں کا کا ایک کھیل جس میں ہارے ہوئے لڑکے پر جیتا ہوا لڑکا سواری لیتا ہے

جی کی اَمان مانگنا

جان کی معافی ہونا، جب بادشاہوں سے ایسی بات کی جاتی تھی جس سے ان کے رنجیدہ ہونے کا اندیشہ ہو تو یہ الفاظ کہتے تھے

جی کی حَسْرَت مِٹانا

دل کی خواہش پوری کرلینا، دل کی بھڑاس نکالّنا.

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

جِی ہِی جِی میں باتیں کَرْنا

آپ ہی آپ باتیں کرنا

ہاں جی ہاں جی سَب کی کِیجیے، کریے اَپنے مَن کی

بات ہر ایک کی سننی چاہیے مگر کرنا وہی چاہیے جو دل میں آئے

جی میں گَھر کَرنا

رک: جی میں بیٹھنا.

بات جی میں بَیٹْھنا

قول وغیرہ کا قابل قبول ہونا، دل پر اثر انداز ہونا

جی میں جَل جانا

غصہ کے باعث پیچ و تاب کھانا، حسد کرنا

بات جی میں پِھرْنا

رہ رہ کے یاد آنا

بات جی میں ڈالْنا

بات سمجھانا ، کسی کا کسی کے دل میں کوئی خیال یا یقین پیدا کر دینا.

جی میں مزَے لینا

خیال میں لطف اُٹھنا ، تصویر میں خوش ہونا.

بات جی میں گَڑْنا

قول وغیرہ کا قابل قبول ہونا، دل پر اثر انداز ہونا

جی سینے میں بَھٹکنا

کسی بات کی خواہش، آرزو یا خیال رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جی کی جی میں رَکْھنا کے معانیدیکھیے

جی کی جی میں رَکْھنا

jii kii jii me.n rakhnaaजी की जी में रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جی کی جی میں رَکْھنا کے اردو معانی

  • دل کی بات ظاہر نہ کرنا.

Urdu meaning of jii kii jii me.n rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil kii baat zaahir na karnaa

जी की जी में रखना के हिंदी अर्थ

  • दिल की बात ज़ाहिर ना करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی کی جی میں رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی کی جی میں رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone