تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹا" کے متعقلہ نتائج

طَور

حال، حالت، گت

طَور طَرِیقَہ

وضع قطع، رنگ ڈھنگ، چال چلن، رویہ، برتاؤ

طَور طَور ہونا

حالت بدلنا ، حال متغیّر ہونا.

طَور بُرے ہونا

حال خراب ہونا ، پریشان ہونا.

طَور بے طَور ہونا

(عور) موقع بے موقع ہونا ، کل بے کل ہونا.

طَور سے

رسماً ، رواجی انداز میں ؛ سرسری طور پر ، من٘ھ جھٹالنے کو

طَور دُرُسْت ہونا

راہ ہموار ہونا ، حالات موافق ہونا .

طَور پر

رسماً ، رواجی انداز میں ؛ سرسری طور پر ، من٘ھ جھٹالنے کو

طَور کَرنا

کسی کام پر آمادہ ہونا ، نیّت کرنا ، راہ نکالنا ، تدبیر کرنا.

طَور بَنْنا

ڈھنگ پیدا ہونا ، راہ نکلنا.

طَور طَرِیق

وضع قطع، رنگ ڈھنگ، چال چلن، رویہ، برتاؤ

طَور اَطْوار

رنگ ڈھنگ ، چال چلن ، طور طریقے .

طَور طَریقے

طَور جَمانا

رن٘گ جمانا ، رسوخ پیدا کرنا.

طَور سِیکْھنا

طریقہ سیکھنا ، انداز سیکھنا.

طَور نِکالْنا

ڈھنگ اختیار کرنا ، انداز اپنانا.

طَور دِکھانا

ڈھنگ یا انداز دکھانا ، کیفیت دکھانا ، نقشہ کھینچ دینا.

طَور بَندْھنا

روش ، انداز یا ڈھن٘گ قائم ہو جانا.

طَور بِگَڑْنا

حالت خراب ہونا ، رنگ ڈھنگ یا انداز خراب ہونا ، لچَھن خراب ہونا .

طَور پَکَڑْنا

رنگ ڈھنگ یا انداز اختیار کرنا.

طَور و طَرِیق

طور طریق

طَور بَن پَڑْنا

راستہ نکلنا ، تدبیر سمجھ میں آنا.

بہ طَور

طور سے، انداز سے، ڈھنگ سے، طور پر

سِفْلَہ طَور

بداطوار ، جس کے اطوار سِفلوں اور اوباشوں کے سے ہوں .

گُن٘ڈ طَور

بدچلن ، بداطوار ، بدکار.

سادَہ طَور

بے تکلّف آدمی، سادہ وضع، وہ شخص جنس کا اوَل سے آخر تک یکساں ڈھن٘گ رہے، بے ٹیپ ٹاپ

مُرَوَّجَہ طَور

رک : مروجہ طرز ۔

مُشْتَرَکَہ طَور پَر

اجتماعی طور پر، مشترکاً، اکٹھے، مشترکہ

مُجرِمانَہ طَور پَر

قصور وارانہ ، گناہ گاری کی طرح ، مجرموں کی طرح۔

مُجرِمانَہ طَور سے

قصور وارانہ ، گناہ گاری کی طرح ، مجرموں کی طرح۔

مُبَیَّنَہ طَور پَر

عام طَور پَر

زیادہ تر، بالعموم، عام طور سے

عَمَلی طَور پَر

عمل کے لحاظ سے ؛ سرگرمی سے نیز دراصل ؛ تقریباً .

ظاہِری طَور پَر

دیکھنے میں، بظاہر، دکھانے کو

مُسَلَّمَہ طَور پَر

تسلیم شدہ طریقے پر، مانے ہوئے اُصول سے، ازروئے قواعد

مَجمُوعی طَور پَر

اجمالی حیثیت سے ، کلی طور پر ، مجملاً ، اختصار سے ، مختصراً ۔

ہَنگامی طَور پَر

رک : ہنگامی بنیاد پر ۔

عام طَور سے

بالعموم، عموماً، اکثر، بیشتر

مُتَّحِدَہ طَور پَر

متحد ہو کر ، یکجا ہو کے ، مجموعی حیثیت میں ۔

یَک طَرَفَہ طَور پر

مَصنُوعی طَور پَر

بناوٹی روپ سے

مُعْجِزانَہ طَور سے

مُعْجَزاتی طَور پَر

ماورائی انداز میں ، معجزانہ طریقے سے ۔

مُعْجِزانَہ طَور پَر

مَعْرُوضی طَور پَر

رک : معروضی طریقے سے ۔

شَرعی طَور پَر

شُعُوری طَور پَر

مُعْجَزاتی طَور سے

ماورائی انداز میں ، معجزانہ طریقے سے ۔

مُتَّفِقَہ طَور پَر

ایک ساتھ، مل کر، ہم خیال ہو کر

غَیر مَعمُولی طَور پَر

لا شُعُوری طَور پَر

اِس طَور

کِس طَور

بَد طَور

بگڑے یا بدلے ہوے ڈھنگ والا ، بداطوار (رک) کا واحد .

بے طَور

بری طرح، بہت زیادہ

دِلی طَور پَر مَمْنُون ہونا

بہت شکر گزار ہونا .

کِسی طَور

رک : کسی پہلو

کُھلے طَور پَر

سرعام ، کھلّم کھلاّ، ظاہرا.

موٹے طَور سے

عام فہم انداز سے ، عمومی انداز سے

مُسْتَقِل طَور سے

تسلسل کے ساتھ تواتر سے .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹا کے معانیدیکھیے

جُھوٹا

jhuuTaaझूटा

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً عضو

جُھوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .
  • جھوٹ بولنے والا ، دروغ کو ، بے ایمان .
  • غیر حقیقی ، بناوٹی ، دکھاوے کا (اصل یا حقیقی کی ضد) .
  • ایسا وعدہ ، عہد یا امید وغیرہ جو پوری نہ ہو ؛ غلط خبر .
  • جعلی ، کھوٹا یا نقلی (سکّہ یا دستاویز وغیرہ) جسے دغا بازی سے اصل کے مطابق بنا لیا گیا ہو .
  • مصنوعی یا تقلی (لچکے گوٹے کا کام یا جواہرات یا سونا چان٘دی وغیرہ) ، اصل کی ضد .
  • (عموماََ برتن یا کپڑا وغیرہ) استمعال کیا ہوا ، برتا ہوا ، جسے پہنا یا اوڑھا گیا ہو یا برتن جس میں کچھ کھایا پیا گیا ہو ، کورے کا نقیض .
  • کھانے پینے کی ایسی چیز جسے کسی نے تھوڑا سا کھا پی لیا ہو ، اُلش کیا ہوا .
  • (کنایۃََ) وہ عورت جو دوسرے کے استعمال میں آچکی ہو ، داشتہ ، رکھیل .
  • ایسا وار جو خالی جائے یا کارگر نہ ہو .
  • ناکارہ ، بیکار ، از کار رفتہ (عضو یا اوزار وغیرہ).
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jhuuTaa

Noun, Masculine

Adjective

  • (of henna) badly daubed or fading
  • (of tinsel) not of pure gold or silver
  • (work) spurious, base
  • false, untrue, fabricated
  • leftover (food), (food) from which someone has eaten a little
  • unwashed (dish, etc.)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone