تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھُٹْپُٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جھُٹْپُٹا کے معانیدیکھیے
جھُٹْپُٹا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- صبح تڑ کے یا سرِشام کی ہلکی تاریکی
شعر
صبح کا جھٹپٹا تھا شام نہ تھی
وصل کی رات رات تھی ہی نہیں
ہزاروں چاند ستارے نکل کے ڈوب گئے
نگر میں دل کے سدا جھٹپٹا سا رہتا ہے
لہو رلائے گا وہ دھوپ چھاؤں کا منظر
نظر اٹھاؤں گا جس سمت جھٹپٹا ہوگا
English meaning of jhuTpuTaa
Noun, Masculine
- the darkness just before dawn or sunset, twilight
झुटपुटा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सूर्योदय होने से कुछ पहले और सूर्यास्त होने के कुछ बाद का वह समय जिसमें प्रकाश धुंधला होने के कारण चीजें स्पष्ट रूप से नहीं दिखाई देतीं, सुबह या शाम का ऐसा समय जब कुछ अँधेरा और कुछ प्रकाश हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جھُٹْپُٹا)
جھُٹْپُٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔