تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُھکاو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُھکاو کے معانیدیکھیے
جُھکاو کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
خمیدگی، خم، جھکا ہوا ہونے کی حالت
مثال - جس جگہ جھکاؤ ہو وہاں تک . . . ماپنا چاہیے۔
- باری، وار
- میلان، رجحان، رخ
English meaning of jhukaav
Noun, Masculine
- bias
- flexibility
- inclination, stoop, curve, bent, leaning, flexure
झुकाव के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
टेढ़ापन, टेढ़ा, झुका हुआ होने की दशा, किसी ओर कुछ झुके हुए या प्रवृत्त होने का भाव
उदाहरण - जिस जगह झुकाओ हो वहां तक . . मापना चाहिये।
- बारी, वार
- मन का किसी ओर लगना, मैलान, रुझान, रुख़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُھکاو)
جُھکاو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔