تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِھرجِھرانا" کے متعقلہ نتائج

جِھرجِھرانا

چھوٹی سی دھار میں بہنا، تھوڑا تھوڑا بہنا، تیزی میں کہیں کہیں کمی واقع ہوجانا (وہ حالت جب تیز بہنے والے پانی کی رفتار تن٘گ راستے کے سبب قدرے سست ہو جاتی ہے)، جِھر جِھر کی آواز پیدا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِھرجِھرانا کے معانیدیکھیے

جِھرجِھرانا

jhirjhiraanaaझिर्झिराना

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

جِھرجِھرانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چھوٹی سی دھار میں بہنا، تھوڑا تھوڑا بہنا، تیزی میں کہیں کہیں کمی واقع ہوجانا (وہ حالت جب تیز بہنے والے پانی کی رفتار تن٘گ راستے کے سبب قدرے سست ہو جاتی ہے)، جِھر جِھر کی آواز پیدا کرنا

Urdu meaning of jhirjhiraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii sii dhaar me.n bahnaa, tho.Daa tho.Daa bahnaa, tezii me.n kahii.n kahii.n kamii vaaqya hojaana (vo haalat jab tez bahne vaale paanii kii raftaar tang raaste ke sabab qadre sust ho jaatii hai), jhar jhar kii aavaaz paida karnaa

English meaning of jhirjhiraanaa

Intransitive verb

  • trickle, cloth to be frayed

झिर्झिराना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • = झिड़झिड़ाना (चिड़चिड़ाना)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِھرجِھرانا

چھوٹی سی دھار میں بہنا، تھوڑا تھوڑا بہنا، تیزی میں کہیں کہیں کمی واقع ہوجانا (وہ حالت جب تیز بہنے والے پانی کی رفتار تن٘گ راستے کے سبب قدرے سست ہو جاتی ہے)، جِھر جِھر کی آواز پیدا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِھرجِھرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِھرجِھرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone