تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھلار" کے متعقلہ نتائج

جَھلار

جھاڑی ، گنجان درخت.

جَھلارا

بہت تیز ذائقہ والا، تیکھے ذائقہ والا، جھالدار

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھلار کے معانیدیکھیے

جَھلار

jhalaarझलार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: کاشتکاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جَھلار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (کاشت کار) نشیبی زمین جس میں برسات کا پانی ادھر اُدھر سے آکر جمع ہو جائے پانی جذب ہونے کے بعد قابل کاشت اور اچھی قسم میں شمار ہوتی ہے، بدرا ، بھد بھدا ، پانکو ، تروائی ، سروائی جلھور ، چٹکوریا، ڈہر، کھادر ، نولیوا.
  • جھاڑی ، گنجان درخت.
  • ۲.(کاشت کار) ایک کن٘واں یا بڑا گڑھا جو دریا کے کنارے پر کھودا جاتا ہے، جس سے زمیندار آب پاشئی زراعت کا کام لیتے ہیں.

Urdu meaning of jhalaar

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (kaashtakaar) nashiibii zamiin jis me.n barsaat ka paanii idhar udhar se aakar jamaa ho jaaye paanii jazab hone ke baad kaabul kaashat aur achchhii qasam me.n shumaar hotii hai, badra, bhadd bhaddaa, paanko, tarvaa.ii, sarvaa.ii jalhor, chaTko riyaa, Dahar, khaadar, navliivaa
  • jhaa.Dii, Ganjaan daraKht
  • ۲.(kaashtakaar) ek kanvaa.n ya ba.Daa ga.Dhaa jo dariyaa ke kinaare par khodaa jaataa hai, jis se zamiindaar aab paashi.i zaraaat ka kaam lete hai.n

English meaning of jhalaar

Noun, Masculine

झलार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झाड़ी, झाड़ीदार, घना वृक्ष, वह पेड़ जिस पर घनी शाख़ाएँ हो, भरी-भरी शाख़ाओं वाला पेड़
  • (किसान) एक कुआँ या बड़ा गढ़ा जो दरिया के किनारे खोदा जाता है, जिसका उपयोग किसान खेतों में सिंचाई के लिए करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھلار

جھاڑی ، گنجان درخت.

جَھلارا

بہت تیز ذائقہ والا، تیکھے ذائقہ والا، جھالدار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھلار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھلار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone