تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھک" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھک کے معانیدیکھیے

جَھک

jhakझक

وزن : 2

موضوعات: قصابی

جَھک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیہودہ اور بے معنی گفتگو ، واہی تباہی باتیں ، بکواس ، بک بک.
  • (قصابی) بڈھا عمر سے اُترا ہوا بکرا وغیرہ جس کا گوشت لِجْلِجا ، لیس دار اور کھانے میں بد مزہ ہوتا ہے ، بُوک.
  • غصہ ، تیہا ، جوش ، ضد.
  • دیوانہ پن ، جنون ، خبط .
  • بکھران٘د ، کھتّے کے غلّے کی سی بُو.

صفت

  • صاف.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jhak

Noun, Feminine

Adjective

झक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुर्गंध या बू। जैसे-सड़ी तरकारी की झक। वि० [हिं० झकाझक] १. स्वच्छ तथा उज्ज्वल। २. चमकदार। चमकीला। स्त्रिी० = झख।
  • मन की वह वृत्ति जिसके फलस्वरूप मनुष्य बिना समझे-बूझे और प्रायः हठवश किसी काम में प्रवृत्त होता है। इसकी गिनती कुछ हलके पागलपन में होती है। क्रि० प्र०-चढ़ना।-लगना।-सवार होना।
  • विशेष प्रकार की ज़िद
  • मन की वह वृत्ति जिसके फलस्वरूप मनुष्य बिना समझे-बूझे और प्रायः हठवश किसी काम में प्रवृत्त होता है
  • हलका पागलपन।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone