تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھانک تاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جھانک تاک کے معانیدیکھیے
جھانک تاک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نظربازی، گھورا گھوری، جاسوسی، درزیدہ نظر سے دیکھ لینا
- (عور) غور، تدبیر، خیال
شعر
پھر جھانک تاک آنکھوں نے میری شروع کی
پھر غم کا میرے نالوں نے لگا لگا دیا
آنکھ سے دیکھو گی وہ کچھ آبرو کو رؤو گی
جھانک تاک اچھی نہیں اے بحرؔ یہ لپکا برا
English meaning of jhaa.nk-taak
Noun, Feminine
- peeping, spying, looking or peeping covertly
- (Female) attention
झाँक-ताक के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جھانک تاک)
جھانک تاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔