تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑا" کے متعقلہ نتائج

تَلاشی

مال مسروقہ یا چھپائی ہوئی چیز حاصل کرنے کے لیے کسی شخص کی جبیں وغیرہ ٹٹولنا، جامعہ تلاشی، جھاڑا.

تَلاشی لینا

جھاڑ لینا

جامَہ تَلاشی

کسی مجرم کو حوالات یا جیل میں بند کرنے سے پہلے اس کے کپڑوں کی تلاشی لے کر ناجائز یا قیمتی اشیا کا اس سے لے لینا، کسی کے لباس اور جیبوں کی تلاشی

خانَہ تَلاشی

کسی گم شدہ چیز کے شبہ میں یا کسی بات کی تحقیقات کرنے کے لیے کسی کے گھر بار کی چھان پھٹک کرنا

پَرْوانَۂِ تَلاشی

(قانون) خانہ تلاشی کا وارنٹ

جامَہ تَلاشی لینا

وارَنْٹ تَلاشی

۔(عم)مذکر۔ (قانون) تلاشی کا حکم ۔تلاشی کا پروانہ۔ صحیح تلاشی کا وارنٹ ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑا کے معانیدیکھیے

جھاڑا

jhaa.Daaझाड़ा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: ہندو

جھاڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کو تلاش کرنے کے لیے گھر بار یا کسی شخص کے کپڑے وغیرہ اچھی طرح دیکھنا، تلاشی، جامہ تلاشی، خانہ تلاشی
  • رک: جھاڑ، جھاڑی
  • صف کرنا، رک: جھاڑنا
  • (مجازاً) بول و براز، گو
  • جائے ضرور
  • کوڑا کرکٹ
  • منتر یا دعا کرنے اور جادو منتر دور کرنے کا عمل
  • تفصیلی کیفیت یا حال

شعر

English meaning of jhaa.Daa

Noun, Masculine

  • charm, incantation
  • minute search
  • sweeping, cleaning, clearing, purge
  • wiped, dusted off

झाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मल आदि
  • भूत-प्रेत की बाधा, रोग आदि दूर करने के लिए की जानेवाली झाड़-फूंक या मंत्रोपचार
  • कूड़ा कर्कट
  • शौचालय
  • विस्तृत अवस्था या हाल
  • झाड़, झाड़ी
  • साफ़ करना, झाड़ना
  • किसी चीज़ को तलाश करने के लिए घर बार या किसी शख़्स के कपड़े आदि झाड़कर ली जानेवाली तलाशी, तलाशी लेना

جھاڑا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone