تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَزِیرَہ" کے متعقلہ نتائج

چاہی

وہ زمین جس میں کن٘ویں یا تالاب اور نہر وغیرہ سے آیباشی کی جائے، بارانی کی ضد

چاہی توڑ

(آبپاشی) وہ جو بچّہ (جل ہودہ) جو نہر کے پانی کی سطح سے اون٘چی جگہ بنا ہو جس میں پانی چڑھا کر اون٘چے قطعۂ آراضی میں پہن٘چایا جائے ، ڈال ، توڑ.

چاہی ڈال

(آبپاشی) وہ چوبچّہ (جل ہودہ) جو نہر کے پانی کی سطح سے اون٘چی جگہ بنا ہو جس میں پانی چڑھا کر اون٘چے قطعۂ آراضی میں پہن٘چایا جائے ، ڈال ، توڑ.

چاہِیتا

وہ شخص جس سے بہت محبت ہو ، لاڈلا ، محبوب ، دلپسند.

چاہیے

درکار ہے، مناسب ہے، موزوں ہے، ضروری ہے لازم ہے

مَن چاہی

مرضی ؛ ضد ، ہٹ

چاہا چاہی

اپنے ملک کی محبت، حب الوطنی

بازار کی مِٹھائی، جِس نے چاہی کھائی

کسبی یعنی طوائف یا ایسے ہی اور کسی شخص کے لیے مستعمل

حَمّام کی لُنگی جِس نے چاہی بانْدھ لی

عام چیز ہے جو چاہے استعمال کرے

بازار کی مِٹھائی، جِس نے چاہی اُس نے کھائی

کسبی یعنی طوائف یا ایسے ہی اور کسی شخص کے لیے مستعمل

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس چاہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَزِیرَہ کے معانیدیکھیے

جَزِیرَہ

jaziiraजज़ीरा

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: جغرافیہ

اشتقاق: جَزَرَ

  • Roman
  • Urdu

جَزِیرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خشکی کا وہ بڑا قطعہ جو چاروں طرف سے دریا یا سمندر کے پانی سے گھرا ہو، ٹاپو

    مثال جزیزہ کے گھنے جنگلات میں چلتے ہوئے ہمیں مختلف رنگوں کے پرندے اور خوبصورت پھول دیکھنے کو ملے، جن کی تصویریں آج بھی ہماری یادوں میں محفوظ ہیں

  • لغت میں جزیرے کے حقیقی معنی وہ جگہ ہے جہاں سے پانی ہٹ گیا ہو
  • (فلکیات) (استعارتاً) ستاروں کا جھرمٹ یا الگ تھلگ وجود یا نظام

شعر

Urdu meaning of jaziira

  • Roman
  • Urdu

  • Khushkii ka vo ba.Daa qataa jo chaaro.n taraf se dariyaa ya samundr ke paanii se ghira ho, Taapuu
  • lagat me.n jaziire ke haqiiqii maanii vo jagah hai jahaa.n se paanii hiT gayaa ho
  • (falakiyaat) (ustaa ratan) sitaaro.n ka jhurmuT ya alag thalag vajuud ya nizaam

English meaning of jaziira

Noun, Masculine

  • island, isle

    Example Jazira ke ghane jangalaat mein chalte huye hamein mukhtalif rangon ke parinde aur khubsoorat phul dekhne ko mile, jin ki tasvirein aaj bhi hamari yaadon mein mahfooz hain

  • peninsula
  • (Astronomy) (Metaphorically) galaxy

जज़ीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टापू, द्वीप, जल से घिरा स्थल, वह ज़मीन जो समुद्र के बीच में हो

    उदाहरण जज़ीरा के घने जंगलात में चलते हुए हमें मुख़्तलिफ़ रंगों के परिंदे और ख़ूबसूरत फूल देखने को मिले, जिनकी तस्वीरें आज भी हमारी यादों में महफ़ूज़ हैं

  • (शाब्दिक) जज़ीरे का वास्तविक अर्थ वह स्थान जहाँ से पानी हट गया हो
  • (ख़गोल विज्ञान) (रूपकात्मक) तारों का झुरमुट

جَزِیرَہ کے مترادفات

جَزِیرَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاہی

وہ زمین جس میں کن٘ویں یا تالاب اور نہر وغیرہ سے آیباشی کی جائے، بارانی کی ضد

چاہی توڑ

(آبپاشی) وہ جو بچّہ (جل ہودہ) جو نہر کے پانی کی سطح سے اون٘چی جگہ بنا ہو جس میں پانی چڑھا کر اون٘چے قطعۂ آراضی میں پہن٘چایا جائے ، ڈال ، توڑ.

چاہی ڈال

(آبپاشی) وہ چوبچّہ (جل ہودہ) جو نہر کے پانی کی سطح سے اون٘چی جگہ بنا ہو جس میں پانی چڑھا کر اون٘چے قطعۂ آراضی میں پہن٘چایا جائے ، ڈال ، توڑ.

چاہِیتا

وہ شخص جس سے بہت محبت ہو ، لاڈلا ، محبوب ، دلپسند.

چاہیے

درکار ہے، مناسب ہے، موزوں ہے، ضروری ہے لازم ہے

مَن چاہی

مرضی ؛ ضد ، ہٹ

چاہا چاہی

اپنے ملک کی محبت، حب الوطنی

بازار کی مِٹھائی، جِس نے چاہی کھائی

کسبی یعنی طوائف یا ایسے ہی اور کسی شخص کے لیے مستعمل

حَمّام کی لُنگی جِس نے چاہی بانْدھ لی

عام چیز ہے جو چاہے استعمال کرے

بازار کی مِٹھائی، جِس نے چاہی اُس نے کھائی

کسبی یعنی طوائف یا ایسے ہی اور کسی شخص کے لیے مستعمل

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس چاہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَزِیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَزِیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone