تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَذْب دَرُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَذْب دَرُوں کے معانیدیکھیے
جَذْب دَرُوں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اندرونی جذبہ و احساس
شعر
باد مخالفت جو کبھی تیز تر ہوئی
سرگرم اور بھی ترا جذب دروں ہوا
دامن دل پہ نہیں بارش الہام ابھی
عشق نا پختہ ابھی جذب دروں خام ابھی
اے مرے جذب دروں مجھ میں کشش ہے اتنی
جو خطا ہوتا ہے وہ تیر بھی آ لگتا ہے
English meaning of jazb-e-daruu.n
Noun, Masculine
- inner absorption
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَذْب دَرُوں)
جَذْب دَرُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔