تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَیِّد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَیِّد کے معانیدیکھیے
جَیِّد کے اردو معانی
صفت
- کھرا،خالص ، عمدہ.
- (علم و فن یا طاقت وغیرہ میں) زبردست ، بڑا ،بھاری.
- (حدیث) وہ سند جس کے راویوں کا حال معلوم ہو.
- (طب) وہ غذا جس سے بعد ہضم کے فضلہ نہ بچے یا بہت تھوڑا بچے
شعر
کہنے کو لاکھ لشکر جرار ہے مگر
منظومات کو جید اک سالار بھی تو ہو
English meaning of jayyad
Adjective
- great, approved, acclaimed, established
- pure, good, excellent
जय्यद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- धुरंधर, प्रचंड, बहुत बड़ा (विद्वान्), खरा, अच्छा, जो खोटा न हो।
جَیِّد سے متعلق دلچسپ معلومات
جید اول مفتوح، دوم مفتوح مشدد، بمعنی ’’خوب، کھرا، طاقتور‘‘۔ دیکھئے، ’’طیب‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَیِّد)
جَیِّد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔