تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوز" کے متعقلہ نتائج

جَوج

جلیبی بنانے کی مٹی کی چھوٹی بنڈیا یا ناریل کا خول، جس میں پین٘دے میں سوراخ کر لیا جاتا ہے

جوجِرَہ

رک: جوجن

جُوجَہ

چوزہ .

جَو جَو

رتی رتی ، ذرا ذرا .

جوجْرا

چٹکا یا تڑخا ہوا برتن، مٹی کا وہ برتن جو تڑخ جائے وہ استعمال کے قابل نہیں رہتا اس میں سےپانی رسنے لگتا ہے، رک جھوجرا

جوجَن

فاصلہ جو چار کوس کے برابر ہوتا ہے، پان٘چ سے نو میل تک کا فاصلہ

جوجِٹ سُو

ایک قسم کی جاپانی کُشتی جس میں حریف کی طاقت اور وزن کو اسی کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

جُوجھ

لڑائی، مار پیٹ، مقابلہ، جنْگ، مشکل، کٹھن

جُوجْنا

رک: جوجھنا

جُوجِن

ایک درم جو کہ اڑتالیس حبہ (رتی) کے برابر ہوتا ہے

جُوجھ مَرْنا

لڑائی میں مارا جانا، لڑتے ہوئے جان دیدینا

جُوجْھنا

کارزارمیں مصروف ہونا، ڈٹ کر مقابلہ کرنا، جنگ کرنا، لڑائی لڑنا

جُوجَھن

رک : جوجھ۔ .

جُوجھ جُوجھ کر

لڑ بھڑ کر، دکھ جھیل کر

جُوجَھنْت

جن٘گ ، لڑائی ۔

جو جو حساب لینا

ذرا ذرا سا حساب لینا، رتی رتی یا کوڑی کوڑی کا حساب لینا

جو جاگے سو پائے

۔مثل ہوشیار رہنے سے فائدہ ہوتا ہے۔ ؎

جو جان دیتا ہے وہ نان بھی دیتا ہے

اللہ تعالیٰ رزاق حقیقی ہے.

جو جاگے گا وہ پاوے گا

جو ہوشیار رہتا ہے وہی فائدہ اٹھاتا ہے.

جو جِیتے وہ کِھلاڑی

قابل آدمی وہ ہی ہے جو کامیاب ہو

جو جَل ساڑھ لَگَت ہی بَرسے ناج نِیار بِن کوئی نَہ تَرسے

اگر اساڑھ کے شروع میں بارش ہو جائے تو اناج بہت ہوتا ہے

جو جِیتا وہ ہارا اَور جو ہارا سو مَرا

عام طورپر دیوانی کے مقدمات کے بارے میں کہتے ہیں جو بہت دیر سے فیصل ہوتے ہیں کہ مدعی بچارہ اس طوالت میں اور مشکل میں پڑتا ہے.

جو جِیوے سو کھیلے پھاگ، مُوا سو لیکھے لوگ

زندگی کے ساتھ ہی اس کا لطف ہے، انسان مرگیا تو تمام چیزوں کا خاتمہ ہو گیا یعنی اس کا حساب کتاب پورا ہو چکا

جو جِیوے سو کھیلے بھاگ، مُوا سو لیکھے لاگ

زندگی کے ساتھ ہی اس کا لطف ہے، انسان مرگیا تو تمام چیزوں کا خاتمہ ہو گیا یعنی اس کا حساب کتاب پورا ہو چکا

جو جی چاہْتا ہے کَرتا ہے

۔خود رائے ہے۔ خود مختار ہے۔ ؎

جو جو مُرغی موٹی وہ وہ دُم چھوٹی

جیسے جیسے دولت بڑھتی ہے بخل بھی بڑھتا جاتا ہے

جو جِی میں آئے کَرنا

اپنی مرضی کے مطابق کوئی کام کرنا

جَو جَٹ بانٹ کھائے اَور گیہُوں کھائے ڈوم

محنت کوئی کرے فائدہ کوئی اٹھانے .

جو جائے کَلکَتَّہ کَھبے کھانے اَلبَتَّہ

ایمی جگہ کی نسبت بولتے ہیں جہاں پاک و صاف رہنا دشوار ہو ، جہاں بہت زیادہ گندگی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوز کے معانیدیکھیے

جَوز

jauzजौज़

وزن : 21

اشتقاق: جَوَزَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جَوز کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • جائیپھل، جائیفل
  • اخروٹ

عربی - اسم، مذکر

  • ایک وزن، جو نودرخمی یا بندقہ کے برابر ہوتا ہے

عربی - مذکر

  • (گوز کا مُعَرَّب) مذکر۔ جائیفل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَوج

جلیبی بنانے کی مٹی کی چھوٹی بنڈیا یا ناریل کا خول، جس میں پین٘دے میں سوراخ کر لیا جاتا ہے

زَوج

(مرد اور عورت کے جوڑے میں سے ہر ایک دوسرے کا زوج ہے)، شوہر، خاوند

Urdu meaning of jauz

  • Roman
  • Urdu

  • jaayaphal, jaayaphal
  • akhroT
  • ek vazan, jo nodaraKhmii ya bundqaa ke baraabar hotaa hai
  • (gavaz ka muarrab) muzakkar। jaayaphal

English meaning of jauz

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • nutmeg
  • walnut

जौज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अखरोट, अक्षोट।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَوج

جلیبی بنانے کی مٹی کی چھوٹی بنڈیا یا ناریل کا خول، جس میں پین٘دے میں سوراخ کر لیا جاتا ہے

جوجِرَہ

رک: جوجن

جُوجَہ

چوزہ .

جَو جَو

رتی رتی ، ذرا ذرا .

جوجْرا

چٹکا یا تڑخا ہوا برتن، مٹی کا وہ برتن جو تڑخ جائے وہ استعمال کے قابل نہیں رہتا اس میں سےپانی رسنے لگتا ہے، رک جھوجرا

جوجَن

فاصلہ جو چار کوس کے برابر ہوتا ہے، پان٘چ سے نو میل تک کا فاصلہ

جوجِٹ سُو

ایک قسم کی جاپانی کُشتی جس میں حریف کی طاقت اور وزن کو اسی کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

جُوجھ

لڑائی، مار پیٹ، مقابلہ، جنْگ، مشکل، کٹھن

جُوجْنا

رک: جوجھنا

جُوجِن

ایک درم جو کہ اڑتالیس حبہ (رتی) کے برابر ہوتا ہے

جُوجھ مَرْنا

لڑائی میں مارا جانا، لڑتے ہوئے جان دیدینا

جُوجْھنا

کارزارمیں مصروف ہونا، ڈٹ کر مقابلہ کرنا، جنگ کرنا، لڑائی لڑنا

جُوجَھن

رک : جوجھ۔ .

جُوجھ جُوجھ کر

لڑ بھڑ کر، دکھ جھیل کر

جُوجَھنْت

جن٘گ ، لڑائی ۔

جو جو حساب لینا

ذرا ذرا سا حساب لینا، رتی رتی یا کوڑی کوڑی کا حساب لینا

جو جاگے سو پائے

۔مثل ہوشیار رہنے سے فائدہ ہوتا ہے۔ ؎

جو جان دیتا ہے وہ نان بھی دیتا ہے

اللہ تعالیٰ رزاق حقیقی ہے.

جو جاگے گا وہ پاوے گا

جو ہوشیار رہتا ہے وہی فائدہ اٹھاتا ہے.

جو جِیتے وہ کِھلاڑی

قابل آدمی وہ ہی ہے جو کامیاب ہو

جو جَل ساڑھ لَگَت ہی بَرسے ناج نِیار بِن کوئی نَہ تَرسے

اگر اساڑھ کے شروع میں بارش ہو جائے تو اناج بہت ہوتا ہے

جو جِیتا وہ ہارا اَور جو ہارا سو مَرا

عام طورپر دیوانی کے مقدمات کے بارے میں کہتے ہیں جو بہت دیر سے فیصل ہوتے ہیں کہ مدعی بچارہ اس طوالت میں اور مشکل میں پڑتا ہے.

جو جِیوے سو کھیلے پھاگ، مُوا سو لیکھے لوگ

زندگی کے ساتھ ہی اس کا لطف ہے، انسان مرگیا تو تمام چیزوں کا خاتمہ ہو گیا یعنی اس کا حساب کتاب پورا ہو چکا

جو جِیوے سو کھیلے بھاگ، مُوا سو لیکھے لاگ

زندگی کے ساتھ ہی اس کا لطف ہے، انسان مرگیا تو تمام چیزوں کا خاتمہ ہو گیا یعنی اس کا حساب کتاب پورا ہو چکا

جو جی چاہْتا ہے کَرتا ہے

۔خود رائے ہے۔ خود مختار ہے۔ ؎

جو جو مُرغی موٹی وہ وہ دُم چھوٹی

جیسے جیسے دولت بڑھتی ہے بخل بھی بڑھتا جاتا ہے

جو جِی میں آئے کَرنا

اپنی مرضی کے مطابق کوئی کام کرنا

جَو جَٹ بانٹ کھائے اَور گیہُوں کھائے ڈوم

محنت کوئی کرے فائدہ کوئی اٹھانے .

جو جائے کَلکَتَّہ کَھبے کھانے اَلبَتَّہ

ایمی جگہ کی نسبت بولتے ہیں جہاں پاک و صاف رہنا دشوار ہو ، جہاں بہت زیادہ گندگی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone