تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَوز" کے متعقلہ نتائج

لَوز

a sweetmeat, cut into squares or rectangles

لَوزَہ

گلے کے اندر ایک طرف کا غدود، بادامک، لوزہ

لَوزِینَہ

لوزینج، بادام کا حلوا، ایک قسم کی مٹھائی جس میں مغزبادام ڈالتے ہیں

لَوزا

گھوڑوں کی ایک قسم .

لَوزی

لوز سے مشابہہ ، مثل بادام ، لوز کا ، غدودی .

لَوزاتی

لوزات (رک) کی طرف منسوب ، تراکیب میں مستعمل .

لَوزَۃُ الْمِعْدَہ

ایک لمبا چَپٹا غدود جوفِ شکم میں واقع ہے ، کچھ کتّے کی زبان سے مشابہت رکھتا ہے .

لَوزات

حلوے یا جمی ہوئی برفی وغیرہ کے نکیلے چوپھل کی شکل کے ٹکڑے، شکر پارہ شکل

لَوزَتَین

گلے کے اندر کے دونوں غدود جو بادام کی شکل کے ہوتے ہیں .

لَوزنان

हल्क़ का कौआ, कंठकाक।

لَوزِینَج

وہ حلوا جو بادام اور پستے کی گری سے تیار ہوتا ہے .

لَوزِیات

لوز کی جمع لیکن واحد کے طور پر مستعمل،حلوے کی ایک قسم خصوصاً بادام کا حلوا

لَوز کا پُتْلا

مکمل سراپا ، تراش خراش میں انتہائی درست ، نستعلیق .

لَوزات کی گوٹ

۔ (عو) ایک قسم کی گوٹ جو مُحَرُّف تراش کر رضائی پائجامہ وغیرہ لگاتی ہیں۔

لَوزات کے کَباب

ایک قسم کے کباب جو بادام ڈال کر بنائے جاتے ہیں .

لَوزاتی کَھرَنجا

(معماری) اینٹوں کو شکر پارے یا لوزات کی شکل میں جما کر بنایا ہوا فرش ، کھرنجے کی مختلف قسموں کے ناموں میں سے ایک نام .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَوز کے معانیدیکھیے

لَوز

lauzलौज़

اصل: عربی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لَوز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بادام . لوز : پہ درخت مشہور ہے بادام کو کہتے ہیں .
  • ایک قسم کا حلوا جسے بادام اور پستے سے تیار کرتے ہیں .
  • حلوے یا مٹھائی کا چوکور ٹکڑا جس کی لمبائی زیادہ ہو اور نوکیں نکلی ہوں ، لوزات یا شکرپاروں کی شکل .
  • سیب ، آم وغیرہ کے خوبصورتی سے تراشے ہوئے قتلے یا ٹکڑے .
  • ایک درخت کی چھال .
  • دوا وغیرہ کی ٹِکیا .

Urdu meaning of lauz

  • Roman
  • Urdu

  • baadaam . luuz ha pe daraKht mashhuur hai baadaam ko kahte hai.n
  • ek kism ka halva jise baadaam aur piste se taiyyaar karte hai.n
  • halve ya miThaa.ii ka chaukor Tuk.Daa jis kii lambaa.ii zyaadaa ho aur noke.n niklii huu.n, lozaat ya shukr paaro.n kii shakl
  • seb, aam vaGaira ke Khuubsuurtii se taraashe hu.e qatle ya Tuk.De
  • ek daraKht kii chhaal
  • davaa vaGaira kii Tikiyaa

English meaning of lauz

Noun, Masculine

  • a sweetmeat, cut into squares or rectangles
  • almond
  • lozenge

लौज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गंभीर चिंतन
  • ‘लौज़ः’ का बहु., बहुत-से बादाम्।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَوز

a sweetmeat, cut into squares or rectangles

لَوزَہ

گلے کے اندر ایک طرف کا غدود، بادامک، لوزہ

لَوزِینَہ

لوزینج، بادام کا حلوا، ایک قسم کی مٹھائی جس میں مغزبادام ڈالتے ہیں

لَوزا

گھوڑوں کی ایک قسم .

لَوزی

لوز سے مشابہہ ، مثل بادام ، لوز کا ، غدودی .

لَوزاتی

لوزات (رک) کی طرف منسوب ، تراکیب میں مستعمل .

لَوزَۃُ الْمِعْدَہ

ایک لمبا چَپٹا غدود جوفِ شکم میں واقع ہے ، کچھ کتّے کی زبان سے مشابہت رکھتا ہے .

لَوزات

حلوے یا جمی ہوئی برفی وغیرہ کے نکیلے چوپھل کی شکل کے ٹکڑے، شکر پارہ شکل

لَوزَتَین

گلے کے اندر کے دونوں غدود جو بادام کی شکل کے ہوتے ہیں .

لَوزنان

हल्क़ का कौआ, कंठकाक।

لَوزِینَج

وہ حلوا جو بادام اور پستے کی گری سے تیار ہوتا ہے .

لَوزِیات

لوز کی جمع لیکن واحد کے طور پر مستعمل،حلوے کی ایک قسم خصوصاً بادام کا حلوا

لَوز کا پُتْلا

مکمل سراپا ، تراش خراش میں انتہائی درست ، نستعلیق .

لَوزات کی گوٹ

۔ (عو) ایک قسم کی گوٹ جو مُحَرُّف تراش کر رضائی پائجامہ وغیرہ لگاتی ہیں۔

لَوزات کے کَباب

ایک قسم کے کباب جو بادام ڈال کر بنائے جاتے ہیں .

لَوزاتی کَھرَنجا

(معماری) اینٹوں کو شکر پارے یا لوزات کی شکل میں جما کر بنایا ہوا فرش ، کھرنجے کی مختلف قسموں کے ناموں میں سے ایک نام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone