تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jaunt" کے متعقلہ نتائج
jaunt کے لیے اردو الفاظ
jaunt کے اردو معانی
- مَٹَر گَشت
- سَیر
jaunt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मटर-गश्त
- सैर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَنَّت
(اسلام) مرنے کے بعد صاحب ایمان نیکو کاروں کا مسکین جہاں ایسی نعمتیں موجود ہیں جنھیں نہ کسی بشر نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی کے دل پر ان کا خیال گزرا، بہشت کا باغ، باغ بہشت، بہشت
جِنّات
جن کی جمع اور صحیح جِنّہ ہے، اردو میں بطور واحد مستعمل، ایک مخلوق جوانسانوں سے مختلف ہوتی ہے اور دکھائی نہیں پڑتی ہے
جَنَّتِ شَدّاد
وہ باغ جو شدّاد نے تیار کرایا تھا، وہ باغ جو شداد نے جنت کے نمونے پر تیار کرایا تھا بتایا جاتا ہے کہتے ہیں کہ تیاری کے بعد اس نے اس باغ کے دروازے پر قدم ہی رکھا تھا کہ پیام اجل آ پہن٘چا
جَنَّت آرام گاہ
وہ، جس کی جگہ میں ہو، مرحوم (عموماً بزرگوں بادشاہوں وغیرہ کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا تھا)، مرحوم بادشاہ یا نواب وغیرہ، خلد آشیاں
جَنَّتِ عَدْن
بقول بعض جنت کا چوتھا طبقہ، عدن، وہ باغ جس میں حضرت آدم کو دنیا میں بھیجنے سے پہلے رکھا گیا تھا
جَنَّتِ نَظَر
ऐसी सुन्दर और अद्भुत चीज़ जो दृष्टि के लिए स्वर्ग के समान हो, जो दृष्टि को स्वर्ग का आनन्द दे।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (jaunt)
jaunt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔