تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرَّہ" کے متعقلہ نتائج

آب خورَہ

پانی دودھ وغیرہ پینے کا ایک مٹی کا برتن، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

آبْ خورا

پانی دودھ وغیرہ پینے کا ایک مٹی کا برتن، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

آبْ خُورے بَھرنا

مراد بر آنے پر مانی ہوئی منت پوری کرنے کے لیے دودھ یا شربت کے آبخوروں پر نیاز دلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرَّہ کے معانیدیکھیے

جَرَّہ

jarraजर्रा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فلفسہ

اشتقاق: جَرَّ

  • Roman
  • Urdu

جَرَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) کھینچنا اور ڈھکیلنا
  • (فلسفہ) اجسام کی کشش ورد کے مسائل کی بحث
  • مٹی کے پانی کا برتن، گھڑا، صراحی
  • ایک وزن ہے روغن زیتون سے۷۲ رطل اور شراس سے، اسی رطل اور شہد سے ایک سو آٹھ رطل، بعض نے کہا ہے کہ مطاق جرہ چوبیس قسط کا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ذَرَّہ

کسی چیز کا نہایت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ، مادّے کے اُن چھوٹے چھوٹے اجزا میں سے کوئی جو آفتاب کی شعاع کے ساتھ روشندان میں دکھائی دیتے ہیں

زَرّاع

کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، بڑا کاشتکار

ضَرّاء

سختی، تکلیف، بدحالی، مصیبت، پریشانی

Urdu meaning of jarra

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) khiinchnaa aur Dhakelnaa, (falasfaa) ajsaam kii kashish varad ke masaa.il kii behas
  • miTTii ke paanii ka bartan, gha.Daa, suraahii
  • ek vazan hai rogan zaituun se७२ ratal aur shiraas se, isii ratal aur shahd se ek sau aaTh ratal, baaaz ne kahaa hai ki mataaq jarra chaubiis ka huy

English meaning of jarra

Noun, Masculine

  • earthen water-vessel, jar, ewe

जर्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (दर्शन) अजसाम की कशिश वरद के मसाइल की बेहस
  • किसी वस्तु का बहुत छोटा टुकड़ा। अणु। कण।
  • धूल आदि का कण विशेषतः वह कण जो प्रकाश में उड़ता तया चमकता हुआ दिखाई देता है। रेगु।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آب خورَہ

پانی دودھ وغیرہ پینے کا ایک مٹی کا برتن، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

آبْ خورا

پانی دودھ وغیرہ پینے کا ایک مٹی کا برتن، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

آبْ خُورے بَھرنا

مراد بر آنے پر مانی ہوئی منت پوری کرنے کے لیے دودھ یا شربت کے آبخوروں پر نیاز دلانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone