تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَراثِیم خور" کے متعقلہ نتائج

جَراثِیم خور

(حیاتیات) ایسے ماورائے خوردبینی اجسام جو جراثیم پر حملہ کرکے انہیں ہلاک کردیتے ہیں، ان اجسام میں بڑھنے کی طاقت موجود ہوتی ہے، مگر زیادہ درجہٗ حرارت پر یہ بیکار ہوجاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَراثِیم خور کے معانیدیکھیے

جَراثِیم خور

jaraasiim-KHorजरासीम-ख़ोर

موضوعات: حیاتیات

جَراثِیم خور کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مرکب لفظ

  • (حیاتیات) ایسے ماورائے خوردبینی اجسام جو جراثیم پر حملہ کرکے انہیں ہلاک کردیتے ہیں، ان اجسام میں بڑھنے کی طاقت موجود ہوتی ہے، مگر زیادہ درجہٗ حرارت پر یہ بیکار ہوجاتے ہیں.

English meaning of jaraasiim-KHor

Persian, Arabic - Noun, Compound Word

  • (Biology) bacteriophages, a type of virus that infects bacteria

जरासीम-ख़ोर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, संयुक्त शब्द

  • (जीवविज्ञान) जीवाणु भोजी, जीवाणुओं को संक्रमित करने वाले विषाणु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَراثِیم خور)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَراثِیم خور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone