تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَناح" کے متعقلہ نتائج

جَناح

پرندوں کے بازو جن سے وہ پرواز کرتے ہیں

جَناحِیَّہ

بازو والا، تراکیب میں مستعمل، جناحیۃ الایدی وغیرہ

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَناحِ طاحُونَہ

چکی کا پاٹ.

جَناحِیَّت

جَناحِ اِسْتِعْجال

شہ پر جو جلدی یا عجلت کا ذریعہ ہو ،(کنایۃً) تیز رو یا زود رفتار گھوڑا وغیرہ ، برق رفتار سواری.

جَناحِ وَطَن

(لفظاً) وطب کا بازو ، (مجازاً) ملک کا محافظ .

جَناحِ کَبِیر

(طب) کھوپڑی کی ہڈی ، عظم و تدی کا ایک حصہ.

جَناحُ الْاَنْف

ناک کا پہلوی حصّہ

جَناحُ الْقَلْب

دل کے جانبی حصے ، پہلوے قلب.

جَناحُ الْفَرَس

(لفظاً) گھوڑے کا بازو ؛ (نجوم) کو کبۃ الفرس الاعظم کے بیس ستاروں میں سے پشت پر واقع ستارے کا نام.

قَلْب و جَناح

فوج كے درمیان اور بازو كے حصّے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَناح کے معانیدیکھیے

جَناح

janaahजनाह

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: علم الابدان

اشتقاق: جَنَحَ

جَناح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرندوں کے بازو جن سے وہ پرواز کرتے ہیں
  • (تشریح الابدان) وہ استخوانی ابھار جو پشت و کمر کے مہروں کے دائیں بائیں پائے جاتے ہیں
  • فوج کا دستہ، (عموماً) مقدمۃ الجیش، ہر اول
  • زین کے دونوں پہلوؤں کے بند، تنگ
  • آدمی کا بازو
  • ہاتھ
  • بغل، پہلو

English meaning of janaah

Noun, Masculine

  • arm of a human being, armpit
  • wing of an army
  • wing, pinion

जनाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्षियों के पंख जिनसे वह उड़ान भरते हैं
  • (शरीर संरचना) वह हड्डी के उभार जो पीठ एवं कमर के मोहरों के दाएँ एवं बाएँ ओर पाए जाते हैं
  • सेना की टुकड़ी (सामान्तया) सेना की सामने एवं बीच की टुकड़ी
  • काठी के दोनों किनारों के बंधन, तंग
  • मनुष्य की भुजा
  • हाथ
  • बग़ल, पहलू

جَناح کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَناح)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَناح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone