تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذُو الْجَناح" کے متعقلہ نتائج

ذُو الْجَناح

پَروں والا، حضرت امام حسین کے گھوڑے کا نام جس پر جنگِ کربلا میں آپ سوار تھے

ذُو الْجَناحَین

حضرت جعفر بن ابی طالب کا لقب جو ان کو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوۂ موتہ میں اس موقع پردیا تھا کہ وہ عَلَم بردار تھے اور مشرکین سے جہاد کرر ہے تھے، یہاں تک کہ اُن کے دونوں ہاتھ کٹ گئے، وہ پھر بھی عَلَم کوسنبھالے رہے، اور شہید ہو گئے تو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے متعلق فرمایا کہ جعفر کو خدائے تعالیٰ نے جنت میں دو پر عطا فرمائے ہیں جن سے وہ اڑتے پھرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ذُو الْجَناح کے معانیدیکھیے

ذُو الْجَناح

zul-janaahज़ुल-जनाह

اصل: عربی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

ذُو الْجَناح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پَروں والا، حضرت امام حسین کے گھوڑے کا نام جس پر جنگِ کربلا میں آپ سوار تھے

Urdu meaning of zul-janaah

  • Roman
  • Urdu

  • paro.n vaala, hazrat imaam husain ke gho.De ka naam jis par jang karbalaa me.n aap savaar the

English meaning of zul-janaah

Noun, Masculine

  • having wings, winged, the winged horse, the name of Imam Hussain's horse at Karbala
  • the horse taken out in procession during Moharram to commemorate Imam Hussain's martyrdom at Karbala

ज़ुल-जनाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परों वाला, हज़रत इमाम हुसैन का घोड़ा, जिस पर कर्बला की जंग में आप सवार थे, बहुत तेज़ चलने के कारण ‘परोंवाला घोड़ा कहलाता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذُو الْجَناح

پَروں والا، حضرت امام حسین کے گھوڑے کا نام جس پر جنگِ کربلا میں آپ سوار تھے

ذُو الْجَناحَین

حضرت جعفر بن ابی طالب کا لقب جو ان کو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوۂ موتہ میں اس موقع پردیا تھا کہ وہ عَلَم بردار تھے اور مشرکین سے جہاد کرر ہے تھے، یہاں تک کہ اُن کے دونوں ہاتھ کٹ گئے، وہ پھر بھی عَلَم کوسنبھالے رہے، اور شہید ہو گئے تو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے متعلق فرمایا کہ جعفر کو خدائے تعالیٰ نے جنت میں دو پر عطا فرمائے ہیں جن سے وہ اڑتے پھرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذُو الْجَناح)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذُو الْجَناح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone