تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جناب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جناب کے معانیدیکھیے
جناب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (تعظیماً) نام سے پہلے حضرت یا قبیلہ کی جگہ
- آپ یا حضور کی جگہ (اکثر طنزاً)
مؤنث
- آستانہ، بارگاہ، چوکھٹ، جائے پناہ
شعر
جناب کے رخ روشن کی دید ہو جاتی
تو ہم سیاہ نصیبوں کی عید ہو جاتی
میں جب کبھی اس سے پوچھتا ہوں کہ یار مرہم کہاں ہے میرا
تو وقت کہتا ہے مسکرا کر جناب تیار ہو رہا ہے
English meaning of janaab
Noun, Masculine
- (hence, as a title of respect, in addressing, or speaking of, a great man) your honour, your excellency, your majesty
Feminine
- threshold, the bolt of a door, court or yard, vestibule, place where one takes refuge
जनाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बड़ों के लिए आदरसूचक शब्द, महाशय, श्रीमान, माननीय, महोदय
- आप या हुज़ूर की जगह (अक्सर व्यंग्यात्मक)
स्त्रीलिंग
- ड्योढ़ी, चौखट, आस्तानः, सम्मुख, सामने, दरगाह, आश्रम
جناب کے قافیہ الفاظ
جناب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جناب)
جناب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔