تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمنا کِنارے گَھر کیا قَرض کا ڑھ کے کھائیں، جَب آَوے کوئی مَانگْنے گَڑَپ جَمنا میں جائیں" کے متعقلہ نتائج

کاڑْھ

آلۂ تناسل

کاڑْھنا

کپڑے پر بیل بوٹے بنانا، کشیدہ یا جالی بنانا

کاڑْھ میں یا داڑْھ میں

شہوت یا کھانا، عیّاش آدمیوں کے لئے یہی دو کام ہوتے ہیں

کَشِیدَہ کاڑْھ

رک: کشیدہ کاری.

کَلیجَہ کاڑْھ کے دینا

کسی واسطے جان دینا ، کسی پر پیار سے اپنی عزیز چیز قربان کر دینا ؛ روپیہ نکال کر دینا .

گُھونگَھٹ کاڑْھ لینا

رک : گھونگھٹ نکالنا .

کَلیجا کاڑْھ کے دینا

کسی واسطے جان دینا ، کسی پر پیار سے اپنی عزیز چیز قربان کر دینا ؛ روپیہ نکال کر دینا .

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا

پردیسی کی محبت اور پھوس کی آگ ناپائیدار ہے، پردیسی کو اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دو تو وہ اپنا نہیں ہوتا

قَرْض کاڑْھ کرے بیوپار، مہری سے جو رُوٹھے بھٹار، بے بُلائے بولے درْبار، یہ تینوں پشم کے یار

جو قرض کے روپے سے بیوپار کرے، جو اپنی بیوی سے روٹھے، جو دربار میں بلائے بغیر بولے سب بیوقوف ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمنا کِنارے گَھر کیا قَرض کا ڑھ کے کھائیں، جَب آَوے کوئی مَانگْنے گَڑَپ جَمنا میں جائیں کے معانیدیکھیے

جَمنا کِنارے گَھر کیا قَرض کا ڑھ کے کھائیں، جَب آَوے کوئی مَانگْنے گَڑَپ جَمنا میں جائیں

jamunaa kinaare ghar kiyaa qarz kaa.Dh ke khaay.n, jab aave ko.ii maa.ngne ga.Dap jamunaa me.n jaay.nजमुना किनारे घर किया क़र्ज़ काढ़ के खायं, जब आवे कोई माँगने गड़प जमना में जायं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَمنا کِنارے گَھر کیا قَرض کا ڑھ کے کھائیں، جَب آَوے کوئی مَانگْنے گَڑَپ جَمنا میں جائیں کے اردو معانی

  • قرض مان٘گ کے کھاتے ہیں اور اگر کوئی مان٘گے تو خود کشی کی دھمکی دیتے ہیں
  • جو قرض لے کر کھائے اور نہ دے تو اس کے لئے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of jamunaa kinaare ghar kiyaa qarz kaa.Dh ke khaay.n, jab aave ko.ii maa.ngne ga.Dap jamunaa me.n jaay.n

  • Roman
  • Urdu

  • qarz maang ke khaate hai.n aur agar ko.ii maange to Khudakushii kii dhamkii dete hai.n
  • jo qarz lekar khaa.e aur na de to is ke li.e kahaa jaataa hai

जमुना किनारे घर किया क़र्ज़ काढ़ के खायं, जब आवे कोई माँगने गड़प जमना में जायं के हिंदी अर्थ

  • क़र्ज़ माँग के खाते हैं और अगर कोई माँगे तो आत्महत्या की धमकी देते हैं
  • जो उधार लेकर खाए और न दे तो उसके लिए कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاڑْھ

آلۂ تناسل

کاڑْھنا

کپڑے پر بیل بوٹے بنانا، کشیدہ یا جالی بنانا

کاڑْھ میں یا داڑْھ میں

شہوت یا کھانا، عیّاش آدمیوں کے لئے یہی دو کام ہوتے ہیں

کَشِیدَہ کاڑْھ

رک: کشیدہ کاری.

کَلیجَہ کاڑْھ کے دینا

کسی واسطے جان دینا ، کسی پر پیار سے اپنی عزیز چیز قربان کر دینا ؛ روپیہ نکال کر دینا .

گُھونگَھٹ کاڑْھ لینا

رک : گھونگھٹ نکالنا .

کَلیجا کاڑْھ کے دینا

کسی واسطے جان دینا ، کسی پر پیار سے اپنی عزیز چیز قربان کر دینا ؛ روپیہ نکال کر دینا .

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا

پردیسی کی محبت اور پھوس کی آگ ناپائیدار ہے، پردیسی کو اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دو تو وہ اپنا نہیں ہوتا

قَرْض کاڑْھ کرے بیوپار، مہری سے جو رُوٹھے بھٹار، بے بُلائے بولے درْبار، یہ تینوں پشم کے یار

جو قرض کے روپے سے بیوپار کرے، جو اپنی بیوی سے روٹھے، جو دربار میں بلائے بغیر بولے سب بیوقوف ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمنا کِنارے گَھر کیا قَرض کا ڑھ کے کھائیں، جَب آَوے کوئی مَانگْنے گَڑَپ جَمنا میں جائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمنا کِنارے گَھر کیا قَرض کا ڑھ کے کھائیں، جَب آَوے کوئی مَانگْنے گَڑَپ جَمنا میں جائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone