تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

کاڑْھنا

کپڑے پر بیل بوٹے بنانا، کشیدہ یا جالی بنانا

پَرْدَہ کاڑْھنا

گھون٘گٹ کرنا .

کَشِیدَہ کاڑْھنا

سوئی اور دھاگے سے پھول بوٹے بنانا، کشیدہ کاری کرنا

سَر کاڑْھنا

ظاہر ہونا ، نُمایاں ہو جانا

پُھول کاڑْھنا

کپڑے وغیرہ میں سوئی دھاگے سے پھول بنانا، کشیدہ بنانا

خَط کاڑْھنا

رک : خط بنانا.

کاغَذ کاڑْھنا

(کاغذ سازی) پرانے طریقے پر سانْچے کے ذریعے کاغذ کے تاؤ کی تیاری کا عمل کرنا.

زَبان کاڑْھنا

(کنوار) جیب نکالنا، مُنھ پھاڑنا

مانگ کاڑْھنا

کنگھی چوٹی کرنا ، بالوں کو درست کرنا ، سنورنے بننے میں لگے رہنا ، آرام سے وقت گزارنا ، بے فکری کی زندگی بسر کرنا.

قَرْض کاڑْھنا

قرض لینا

جالی کاڑْھنا

(عو) جالی کا کام کرنا کپڑے یا بابر لیٹ پر کچھ کام بنانا۔ کشیدہ کاڑھنا

دھار کاڑْھنا

دودھ دوپنا ، دودھ نکالنا.

بُوٹا کاڑْھنا

کپڑے وغیرہ پر سوئی سے نقش و نگار بنانا.

چِلّا کاڑْھنا

رک : چلّا پڑھنا .

کِھیسیں کاڑْھنا

رک : کھیسیں نکالنا .

کِیکْری کاڑْھنا

کیڑے پر کنگرے بنانا

کِھیسے کاڑْھنا

دان٘ت نکالنا.

گھینٹ کاڑْھنا

گلا پھاڑ پھاڑ کے چیخنا ، شور مچانا ، چلانا .

گُھونگَٹ کاڑْھنا

دوپٹّے یا چادر کا کنارہ اتنا کھینچنا کہ چہرہ پلّو کی آڑ میں رہے، گھونگٹ نکالنا، پردہ کرنا

کِیڑے مکوڑے کاڑْھنا

باریک باریک آڑا ترچھا لکھنا .

چیت مَکوڑے کاڑْھنا

بد خط لکھنا ، بد نویسی کرنا ، نہایت برا لکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاڑْھنا کے معانیدیکھیے

کاڑْھنا

kaa.Dhnaaकाढ़ना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کاڑْھنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کپڑے پر بیل بوٹے بنانا، کشیدہ یا جالی بنانا
  • کاغذ یا کسی چیز وغیرہ پر حروف لکھنا یا نشانات بنانا، مصوری کرنا
  • جلاوطن کرنا، برطرف کرنا
  • ادھار لینا
  • محنت سے حاصل کرنا
  • فصد یا جونک کے ذریعے سے خون نکالنا، تلوار نکالنا، چمڑہ ادھیڑنا، زمین صاف کرنا، اکٹھا کرنا، نتیجہ نکالنا، مصیبت برداشت کرنا، تیمار داری کرنا

Urdu meaning of kaa.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kap.De par bail buuTe banaanaa, kashiida ya jaalii banaanaa
  • kaaGaz ya kisii chiiz vaGaira par huruuf likhnaa ya nishaanaat banaanaa, musavvirii karnaa
  • jilaavtan karnaa, baratraf karnaa
  • udhaar lenaa
  • mehnat se haasil karnaa
  • fasd ya jonk ke zariiye se Khuun nikaalnaa, talvaar nikaalnaa, cham.Daa udhe.Dnaa, zamiin saaf karnaa, ikaTThaa karnaa, natiija nikaalnaa, musiibat bardaasht karnaa, tiimaaradaarii karnaa

English meaning of kaa.Dhnaa

Transitive verb

काढ़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आधार, पात्र आदि में से कोई चीज बाहर निकालना। जैसे-कूएं में से पानी काढ़ना।
  • आवरण हटाकर दिखाना। सामने लाना।
  • आधार या पात्र से कोई चीज़ बाहर निकालना
  • सुई-धागे से किसी कपड़े पर बेल-बूटे बनाना
  • तेल, घी आदि में कोई चीज़ तलना
  • आवरण हटाकर दिखाना; सामने लाना।

کاڑْھنا سے متعلق دلچسپ معلومات

کاڑھنا ’’نکالنا‘‘ کے معنی میں یہ لفظ پرانی اردو میں مستعمل تھا، میر ؎ خاطر نہ جمع رکھو وے پلکوں کی خلش سے سر دل سے کاڑھتا ہے یاں خار رفتہ رفتہ پورب میں یہ لفظ ان معنی میں اب بھی مستعمل ہے۔ اسے وہاں کے علاقائی استعمالات میں قرار دینا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاڑْھنا

کپڑے پر بیل بوٹے بنانا، کشیدہ یا جالی بنانا

پَرْدَہ کاڑْھنا

گھون٘گٹ کرنا .

کَشِیدَہ کاڑْھنا

سوئی اور دھاگے سے پھول بوٹے بنانا، کشیدہ کاری کرنا

سَر کاڑْھنا

ظاہر ہونا ، نُمایاں ہو جانا

پُھول کاڑْھنا

کپڑے وغیرہ میں سوئی دھاگے سے پھول بنانا، کشیدہ بنانا

خَط کاڑْھنا

رک : خط بنانا.

کاغَذ کاڑْھنا

(کاغذ سازی) پرانے طریقے پر سانْچے کے ذریعے کاغذ کے تاؤ کی تیاری کا عمل کرنا.

زَبان کاڑْھنا

(کنوار) جیب نکالنا، مُنھ پھاڑنا

مانگ کاڑْھنا

کنگھی چوٹی کرنا ، بالوں کو درست کرنا ، سنورنے بننے میں لگے رہنا ، آرام سے وقت گزارنا ، بے فکری کی زندگی بسر کرنا.

قَرْض کاڑْھنا

قرض لینا

جالی کاڑْھنا

(عو) جالی کا کام کرنا کپڑے یا بابر لیٹ پر کچھ کام بنانا۔ کشیدہ کاڑھنا

دھار کاڑْھنا

دودھ دوپنا ، دودھ نکالنا.

بُوٹا کاڑْھنا

کپڑے وغیرہ پر سوئی سے نقش و نگار بنانا.

چِلّا کاڑْھنا

رک : چلّا پڑھنا .

کِھیسیں کاڑْھنا

رک : کھیسیں نکالنا .

کِیکْری کاڑْھنا

کیڑے پر کنگرے بنانا

کِھیسے کاڑْھنا

دان٘ت نکالنا.

گھینٹ کاڑْھنا

گلا پھاڑ پھاڑ کے چیخنا ، شور مچانا ، چلانا .

گُھونگَٹ کاڑْھنا

دوپٹّے یا چادر کا کنارہ اتنا کھینچنا کہ چہرہ پلّو کی آڑ میں رہے، گھونگٹ نکالنا، پردہ کرنا

کِیڑے مکوڑے کاڑْھنا

باریک باریک آڑا ترچھا لکھنا .

چیت مَکوڑے کاڑْھنا

بد خط لکھنا ، بد نویسی کرنا ، نہایت برا لکھنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone