تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَموگ دار" کے متعقلہ نتائج

جَموگ

(کاشتکاری) مال گزاری کی ایک قسم جو کاشتکاروں سے براہ راست وصول کی جاتی ہے، لگان

جَموگ دار

وہ شخص جس کو کسی جاگیر یا علاقے کا کاشت کاری کاروبار ایک مقررہ مدت کے لیے دیا گیا ہو، گاؤں کو ٹھیکے پر لینے والا مال گزار، مستاجر

جَموگ نامَہ

(زمین وغیرہ کی) مستاجری یا ٹھیکے کی دستاویز

جَموگا

(ہندو) بچوں کی ایک بیماری، مسان، ام الصبیان

جَموگْنا

جانچنا، انداز کرنا، دھیان کرنا، تصدیق کرنا، ٹھہرانا، مقرر کرنا

جَمُوگا

رک : جمورا.

جَم گاہ

مورچہ ، ٹھکانہ ، بیٹھنے کی جگہ ، قیام گاہ .

جامَگی خوار

شراب خوار ؛ وظیفہ ؛ نوکر ، غلام ، خدمت گار.

جَمگھٹْ کا دن

دوالی کا دن، دوالی کی صبح کو جمگھٹ کا دِن کہتے ہیں

جَمْع غَاْئِب

(صرف) وہ صیغۂ یا ضمیر جو ایک سے زاید غیر موجود افراد کے لیے بولا جائے

جام غول

ناجائز بچہ، حرام کا جنا، حرامی بچہ

جَمْگَھٹ ہونا

مجمع لگنا، ہجوم ہونا، بھیڑ لگنا

جَمْگَھٹا

بہت سے لوگوں کا ہجوم، انبوہ، بھیڑ، ریلا، مجمع، بھیڑ

جُماگی

(صحیح جمعگی) جمعہ کے دن کا بچّوں کا خرچ، ہفتے بھر کا جیب خرچ (شہزادگان دہلی میں دستور تھا کہ وہ اپنے بچوں کو اس نام سے کچھ ہفتہ وار دیا کرتے تھے)

جامَگی

شتابہ، توڑا، بندوق، یا توپ کا فتیلہ

جُمْعَگی کَرْنا

شادی کے ابتدائی زمانے میں بیٹی کو سسرال سے بلا کر بطور مہمان رکھنے کی رسم جو عام طور ہر ماں کے گھر یا ماں کے قریب کے رشتے دار کیا کرتے ہیں اور اس کا مقصد داماد کے ساتھ رسم ملاقات اور میل جول بڑھانا ہوتا ہے دکن کے مسلمانوں میں اس رسم کو جمعگی کرنا کہتے ہیں .

جَمِّ غَفِیر

بہت بڑا اژدہام، عوام و خواص کا کثیر اجتماع

ذِمَگی

ذِمّے کا، ذِمّے پر، ذمہ داری

جَمْگھَٹ

ریلا، ہجوم، مجمع، ان٘بوہ، بھیڑ

جامِ گِیتی نُما

رک : جام جہاں نما .

جُمْعَگی

ہفتہ وار الاؤنس، جو جمعہ کے روز دیا جاتا ہے

جَمْگوٹ

جم دوتیہ کاتک کے مہینے میں روشن چان٘دکے پندھرواڑے کا دوسرا دن ، اس دن بہن بھائی لباس نو پہن کر آپس میں تحائف بدلتے ہیں ، ہندی حکما کی رائے ہے کہ کرۂ زمین کے انتہائے شرق یعنی جمگوٹ میں طلوع آفتاب سے . . . دوسری آدھی رات تک ایک شبانہ روز شمار کرتے ہیں

جَمْع گُزَاْر

(کاشت کاری) جمع وصول کر کے خزانے میں داخل کرنے والا سرکاری نمایندہ جو زمیندار کی طرف سے کاشتکار سے (رقم) وصول کرنے کا مجاز ہوتا ہے

جامَۂ غُوک

جام گل

پھول کے گلاس کا جام، شراب کا پھول کا گلاس، گلاب جیسا کپ

جام گل

مٹی کا گلاس، مٹی کا پیالہ، مٹی کا برتن، مٹی کے سامان

جامِ گُلاب

(مجازاََ) شراب کا پیالا.

جَے مَنگَل

وہ بھون٘ری جو اکثر گھوڑے کے سرو ناصیہ و گردن پر ہوتی ہے اور شاز و نادر خصیے کے نزدیک بھی پائی جاتی ہے ایسا گھوڑا برکت والا سمجھا جاتا ہے.

جامِ گَوہَری

بلوری پیالہ ؛ معشوق کا دہن اور لب.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَموگ دار کے معانیدیکھیے

جَموگ دار

jamog-daarजमोग-दार

اصل: ہندی

وزن : 12121

موضوعات: کاشتکاری قانون

جَموگ دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جس کو کسی جاگیر یا علاقے کا کاشت کاری کاروبار ایک مقررہ مدت کے لیے دیا گیا ہو، گاؤں کو ٹھیکے پر لینے والا مال گزار، مستاجر
  • دیوانی عدالت کا قرقی پیادہ، قرق امین

English meaning of jamog-daar

Noun, Masculine

  • a farmer, a renter, one who holds lands under a proprietor at a stipulated rate, a farmer to revenue appointed to make collections on the part of zamindar or proprietor on condition of paying a fixed sum
  • person who lends a sum of money to a landed proprietor and recovers the loans from the tenants
  • confiscation officer of a civil court
  • the one who give money to the landowner at the condition of Jamog

जमोग-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जिसको किसी जागीर या क्षेत्र का कारोबार एक निश्चित अवधि के लिए दिया गया हो, गाँव को ठेके पर लेने वाला मालगुज़ार, ठेकेदार
  • दीवानी अदालत का क़ुर्क़ी प्यादा, क़ुर्क़ अधिकारी
  • वह व्यक्ति जो किसी ज़मीनदार को दिया हुआ क़र्ज़ उसके किरायेदारों से वसूल करे
  • वह व्यक्ति जो जमोग की रीति से ज़मीनदार को रुपया देता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَموگ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَموگ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone