تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْعِیَّت" کے متعقلہ نتائج

گِروہ

جماعت، آدمیوں کا جتھا، ٹولی، منڈلی

گِروہ دار

گروہ کا گروہ ، سرخیل رکھنے والا ، سردار ، سرگروہ ، سرغنہ.

گِروہ بَنْدی

فرقہ واریت

گِروہا گِروہ

گروہ کے گروہ، غول کے غول، جتْھ کے جتھ، بے شمار لوگ

گِروہ بَند

गुटबंद, पार्टीबंद, दलबंद, | प्रचलित 'गिरोहबंद’।

گروہ شہدا

شہیدوں کا ڈھیر، بہت سے شہید

گِروہی

दल या समूह का आदमी, संगी-साथी, सदस्य, सहयोगी, जमात का आदमी संगी

گروہ شیاطین

شرارتی آدمیوں کی جماعت

گِروہِ شُرَکا

(قانون) حصّہ داروں کی جماعت، شریکوں کا جتھا، شریک، پتی دار ساجھی، کمپنی

گِروہ دَر گِروہ

झुंड के झुंड, गोल के ग़ोल, अर्थात् बहुत अधिक (मनुष्य) ।।

گِروہی تَنْوِیم

ہیپناٹائز کرنے کا ایک طریقہ جس میں بہت سارے آدمیوں کے گروپ میں سے اگر کسی ایک کو ہیپناٹائیز کیا جائے تو باقی سارے آدمیوں میں بھی وہی تنویمی کیفیت طاری ہو جاتی ہے ، پورے گروہ کی غنودگی ، اجتماعی غفلت ، گروپ ہپناٹزم.

گِرہ

بندھن، انٹی، کان٘ٹھ، عقدہ، کتّھی

گَدھوں

۱. گدھا (رک) کی جمع نیز اس کی مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل .

گَودھ

آم ، انگور ، کھجور وغیرہ کی شاخ جس پر پھل ہوں

گِدْھ

لمبی گردن والا ایک مردار خور پرندہ

گْرِہ

گھر، باسا، مکان، مسکن، ڈیرا، خانه

گَڑھ

قلعہ، حصار، کوٹ

گْرَہ

۹ کے ہندسے کی علامت

گڑھوں

گِراہ

مگرمچھ، گھڑیال، نہنگ

گاڑْھ

مصیبت، آفت، مُشکل

گَوڑھ

رک راگ ، رک : گَوڑ

گاڑ

گاڑنا کا امر، نیزمغیّرہ صورت بحذف علامت مصدر، تراکیب میں مستعمل

گڑ

قلعہ

گُوڑھ

چُھپا ہوا، پوشیدہ، خُفیہ، مخفی

گوندھ

گوندھنا کا امر، نیز گوندھنے کا عمل

گوڑ

پیر، پاؤں، پنڈلی، گُھٹنا

گَوڑ

بنگال کا وسطی حصّہ، قدیم دارالسلطنت کا نام، نیز اس مقام کا باشندہ (عموماً سحرِ نگال کے حوالے سے مستعمل)

گُڑ

مٹھاس، شیرینی

گُوڑ

رک : گُڑ گنے کا جما ہوا رس ، قند سیاہ

گانڑ

(فحش، بازاری) گان٘ڈ، مقعد، دُبر

گَنڑ

(فحش) گانڑ (رک) کا مخفّف ، تراکیب میں مستعمل

مُقَدَّس گِروہ

قابلِ احترام لوگ

دِماغی گِروہ

دماغی کام کرنے والے لوگ ، دانشور ، ادیب وغیرہ.

داخِلی گِروہ

in-group

وَسطی گِروہ

(سیاسیات) میانہ رو جماعت جو نہ دائیں بازو کے خیالات کی حامی ہو اور نہ بائیں بازو کے خیالات کی، اعتدال پسند جماعت

ہُلاکو گِروہ

ظالموں کا ٹولہ

مُتَحارِب گِروہ

لڑائی کے فریقین، جنگ میں شامل دونوں جماعتیں

نَسلی گِروہ

ایک نسل سے تعلق رکھنے والے افراد ، ایک نسل سے متعلق یا منسوب لوگ

خُون کا گِروہ

رک : خون کا گروپ ۔

ہَم گِروہ

एक दलवाले, यौथिक ।

سَر گِروہ

کسی جماعت قوم یا گروہ کا سردار یا سربراہ، چودھری، رہنما، لیڈر

گِرَہ دَشا

(ہیئت) نحوست، ادبار، بدطالعی، بُرے دن، کھوٹے دن، کڑوے کسیلے دن

گِرَہ پَڑنا

گتھی پڑنا، الجھنا، گانٹھ پڑنا

گَدھا گاڑی

بوجھ دھونے کی گاڑی جس میں گدھا جوتا جاتا ہے

گِرَہ پَر گِرَہ پَڑْنا

پیچ پر پیچ پڑنا ، بل پر بل پڑنا ؛ رن٘ج پر رن٘ج بڑھنا ، رنجش زیادہ ہو جانا.

گاڑھے وَقْت

گاڑھا وقت ؛ مشکل میں ، پریشانی کے وقت ، بُرے حالات میں.

گاڑھا دِماغ

(کنایۃً) تکبّر ، غرور.

گرہ پڑجانا

۔گتھی پڑنا۔ الجھنا؎

گاڑْھ پَڑْنا

مصیبت آنا

گَڑھ توڑْنا

قلعہ فتح کرنا ، قلعہ جیتنا ؛ کوئی مشکل کام کرنا .

گِرَہ سے مال جائے آدمی عَقْل نَہ گَنوائے

دولت پر عقل کی برتری ظہار کرنے کے لیے کہتے ہیں.

گِرَہ کُشائی

گان٘ٹھ کھولنا

گاڑھی نِیند

گہری نیند ، بہت غفلت کی نیند.

گِرَہ میں نَہِیں کَوڑی ، گُٹّے والے ہوت

رک گرہ میں کوڑی نہیں الخ.

گَدھوں بُخار چَڑْھنا

شدت سے بخار چڑھنا ، بخار کی شدید کیفیت ہونا .

گدھوں کا بخار چڑھنا

شدت سے تپ ہونا

گَڑھا دار

جس گڑھا پڑ گیا ہو ، گڑھے والا تھیلس کے نچلے خلیات بہت قریب قریب ہوتے ہیں . . . جن کی دیواریں جالدار اور گڑھا درا (Pitted) دبازتیں کرتی ہیں .

گِرَہ بانْدْھنا

گرہ لگانا، گانٹھ لگانا

گِرَہ میں باندْھنا

کسی چیز کو اپنے قابو میں کر لینا، قبضے میں لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْعِیَّت کے معانیدیکھیے

جَمْعِیَّت

jam'iyyatजम'इय्यत

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: جَمَعَ

  • Roman
  • Urdu

جَمْعِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اطمینان، سکون قلب
  • رک : جمیعت .
  • (مجازاً) گورہ، سپاہ، فوج، دستہ
  • گروہ، جماعت، مجمع
  • جمع کرنا (کسی شے کا)
  • جمع ہونا
  • اجتماع، اتحاد
  • تعداد

Urdu meaning of jam'iyyat

  • Roman
  • Urdu

  • itmiinaan, sukuun qalab
  • ruk ha jamiiat
  • (majaazan) gora, sipaah, fauj, dastaa
  • giroh, jamaat, majmaa
  • jamaa karnaa (kisii shaiy ka)
  • jamaa honaa
  • ijatimaa, ittihaad
  • taadaad

English meaning of jam'iyyat

Noun, Feminine

जम'इय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

جَمْعِیَّت کے مترادفات

جَمْعِیَّت کے مرکب الفاظ

جَمْعِیَّت سے متعلق دلچسپ معلومات

جمعیت بمعنی ’’گروہ، بھیڑ‘‘۔ ملحوظ رہے کہ یہ لفظ بروزن مفعولن (جم+عی+یت) ہے۔ اقبال ؎ آہ جب گلشن کی جمعیت پریشاں ہوچکی پھول کو باد بہاری کا پیام آیا تو کیا بعض لوگ ’’جمیعت‘‘ بروزن فعولن کہتے ہیں۔ یہ غالباً ’’جمیعا‘‘(بمعنی ’’پورا پورا‘‘) کی غلط فہمی سے بنایا گیا ہے۔ بول چال میں شاید’’جمیعت‘‘ بروزن فعولن چل جائے لیکن تحریر میں اس سے احتراز واجب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِروہ

جماعت، آدمیوں کا جتھا، ٹولی، منڈلی

گِروہ دار

گروہ کا گروہ ، سرخیل رکھنے والا ، سردار ، سرگروہ ، سرغنہ.

گِروہ بَنْدی

فرقہ واریت

گِروہا گِروہ

گروہ کے گروہ، غول کے غول، جتْھ کے جتھ، بے شمار لوگ

گِروہ بَند

गुटबंद, पार्टीबंद, दलबंद, | प्रचलित 'गिरोहबंद’।

گروہ شہدا

شہیدوں کا ڈھیر، بہت سے شہید

گِروہی

दल या समूह का आदमी, संगी-साथी, सदस्य, सहयोगी, जमात का आदमी संगी

گروہ شیاطین

شرارتی آدمیوں کی جماعت

گِروہِ شُرَکا

(قانون) حصّہ داروں کی جماعت، شریکوں کا جتھا، شریک، پتی دار ساجھی، کمپنی

گِروہ دَر گِروہ

झुंड के झुंड, गोल के ग़ोल, अर्थात् बहुत अधिक (मनुष्य) ।।

گِروہی تَنْوِیم

ہیپناٹائز کرنے کا ایک طریقہ جس میں بہت سارے آدمیوں کے گروپ میں سے اگر کسی ایک کو ہیپناٹائیز کیا جائے تو باقی سارے آدمیوں میں بھی وہی تنویمی کیفیت طاری ہو جاتی ہے ، پورے گروہ کی غنودگی ، اجتماعی غفلت ، گروپ ہپناٹزم.

گِرہ

بندھن، انٹی، کان٘ٹھ، عقدہ، کتّھی

گَدھوں

۱. گدھا (رک) کی جمع نیز اس کی مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل .

گَودھ

آم ، انگور ، کھجور وغیرہ کی شاخ جس پر پھل ہوں

گِدْھ

لمبی گردن والا ایک مردار خور پرندہ

گْرِہ

گھر، باسا، مکان، مسکن، ڈیرا، خانه

گَڑھ

قلعہ، حصار، کوٹ

گْرَہ

۹ کے ہندسے کی علامت

گڑھوں

گِراہ

مگرمچھ، گھڑیال، نہنگ

گاڑْھ

مصیبت، آفت، مُشکل

گَوڑھ

رک راگ ، رک : گَوڑ

گاڑ

گاڑنا کا امر، نیزمغیّرہ صورت بحذف علامت مصدر، تراکیب میں مستعمل

گڑ

قلعہ

گُوڑھ

چُھپا ہوا، پوشیدہ، خُفیہ، مخفی

گوندھ

گوندھنا کا امر، نیز گوندھنے کا عمل

گوڑ

پیر، پاؤں، پنڈلی، گُھٹنا

گَوڑ

بنگال کا وسطی حصّہ، قدیم دارالسلطنت کا نام، نیز اس مقام کا باشندہ (عموماً سحرِ نگال کے حوالے سے مستعمل)

گُڑ

مٹھاس، شیرینی

گُوڑ

رک : گُڑ گنے کا جما ہوا رس ، قند سیاہ

گانڑ

(فحش، بازاری) گان٘ڈ، مقعد، دُبر

گَنڑ

(فحش) گانڑ (رک) کا مخفّف ، تراکیب میں مستعمل

مُقَدَّس گِروہ

قابلِ احترام لوگ

دِماغی گِروہ

دماغی کام کرنے والے لوگ ، دانشور ، ادیب وغیرہ.

داخِلی گِروہ

in-group

وَسطی گِروہ

(سیاسیات) میانہ رو جماعت جو نہ دائیں بازو کے خیالات کی حامی ہو اور نہ بائیں بازو کے خیالات کی، اعتدال پسند جماعت

ہُلاکو گِروہ

ظالموں کا ٹولہ

مُتَحارِب گِروہ

لڑائی کے فریقین، جنگ میں شامل دونوں جماعتیں

نَسلی گِروہ

ایک نسل سے تعلق رکھنے والے افراد ، ایک نسل سے متعلق یا منسوب لوگ

خُون کا گِروہ

رک : خون کا گروپ ۔

ہَم گِروہ

एक दलवाले, यौथिक ।

سَر گِروہ

کسی جماعت قوم یا گروہ کا سردار یا سربراہ، چودھری، رہنما، لیڈر

گِرَہ دَشا

(ہیئت) نحوست، ادبار، بدطالعی، بُرے دن، کھوٹے دن، کڑوے کسیلے دن

گِرَہ پَڑنا

گتھی پڑنا، الجھنا، گانٹھ پڑنا

گَدھا گاڑی

بوجھ دھونے کی گاڑی جس میں گدھا جوتا جاتا ہے

گِرَہ پَر گِرَہ پَڑْنا

پیچ پر پیچ پڑنا ، بل پر بل پڑنا ؛ رن٘ج پر رن٘ج بڑھنا ، رنجش زیادہ ہو جانا.

گاڑھے وَقْت

گاڑھا وقت ؛ مشکل میں ، پریشانی کے وقت ، بُرے حالات میں.

گاڑھا دِماغ

(کنایۃً) تکبّر ، غرور.

گرہ پڑجانا

۔گتھی پڑنا۔ الجھنا؎

گاڑْھ پَڑْنا

مصیبت آنا

گَڑھ توڑْنا

قلعہ فتح کرنا ، قلعہ جیتنا ؛ کوئی مشکل کام کرنا .

گِرَہ سے مال جائے آدمی عَقْل نَہ گَنوائے

دولت پر عقل کی برتری ظہار کرنے کے لیے کہتے ہیں.

گِرَہ کُشائی

گان٘ٹھ کھولنا

گاڑھی نِیند

گہری نیند ، بہت غفلت کی نیند.

گِرَہ میں نَہِیں کَوڑی ، گُٹّے والے ہوت

رک گرہ میں کوڑی نہیں الخ.

گَدھوں بُخار چَڑْھنا

شدت سے بخار چڑھنا ، بخار کی شدید کیفیت ہونا .

گدھوں کا بخار چڑھنا

شدت سے تپ ہونا

گَڑھا دار

جس گڑھا پڑ گیا ہو ، گڑھے والا تھیلس کے نچلے خلیات بہت قریب قریب ہوتے ہیں . . . جن کی دیواریں جالدار اور گڑھا درا (Pitted) دبازتیں کرتی ہیں .

گِرَہ بانْدْھنا

گرہ لگانا، گانٹھ لگانا

گِرَہ میں باندْھنا

کسی چیز کو اپنے قابو میں کر لینا، قبضے میں لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْعِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْعِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone