تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِفاقی جَمہُورِیَّت" کے متعقلہ نتائج

وِفاقی جَمہُورِیَّت

چند علیحدہ جمہوری ریاستوں یا خود مختار صوبوں کی یکجائی اور متحدہ نظام جس میں حکومت ایک مرکزی اقتدار اعلیٰ کے ماتحت ہوتی ہے اور اسے صوبائی یا ریاستی اکائیوں کے ان امور میں مداخلت کا حق حاصل نہیں ہوتا جو ایک اساسی دستور کی رو سے صوبے کی ذمے داری ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں وِفاقی جَمہُورِیَّت کے معانیدیکھیے

وِفاقی جَمہُورِیَّت

vifaaqii-jamhuuriyyatविफ़ाक़ी-जमहूरिय्यत

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

وِفاقی جَمہُورِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چند علیحدہ جمہوری ریاستوں یا خود مختار صوبوں کی یکجائی اور متحدہ نظام جس میں حکومت ایک مرکزی اقتدار اعلیٰ کے ماتحت ہوتی ہے اور اسے صوبائی یا ریاستی اکائیوں کے ان امور میں مداخلت کا حق حاصل نہیں ہوتا جو ایک اساسی دستور کی رو سے صوبے کی ذمے داری ہوں

Urdu meaning of vifaaqii-jamhuuriyyat

  • Roman
  • Urdu

  • chand alaihdaa jamhuurii riyaasto.n ya KhudamuKhtaar suubo.n kii yakjaa.ii aur muttahdaa nizaam jis me.n hukuumat ek markzii iqatidaar-e-aalaa ke maatahat hotii hai aur use subaa.ii ya riyaastii ikaa.iyo.n ke in umuur me.n mudaaKhilat ka haq haasil nahii.n hotaa jo ek asaasii dastuur kii ro se suube kii zimmedaarii huu.n

विफ़ाक़ी-जमहूरिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुछ अलग लोकतांत्रिक रियासतों या आत्म निर्भर सूबों की एकता और संयुक्त प्रबंध जिसमें हुकूमत एक उच्च केंद्रीय शक्ति के अधीन होती है और उसे सूबाई या रियासती इकाइयों के उन कामों में हस्तक्षेप का अधिकार प्राप्त नहीं होता जो एक बुनियादी नियम की वजह से सूबे की ज़िम्मेदारी हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِفاقی جَمہُورِیَّت

چند علیحدہ جمہوری ریاستوں یا خود مختار صوبوں کی یکجائی اور متحدہ نظام جس میں حکومت ایک مرکزی اقتدار اعلیٰ کے ماتحت ہوتی ہے اور اسے صوبائی یا ریاستی اکائیوں کے ان امور میں مداخلت کا حق حاصل نہیں ہوتا جو ایک اساسی دستور کی رو سے صوبے کی ذمے داری ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِفاقی جَمہُورِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِفاقی جَمہُورِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone