زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
دُودھ شَرِیک بَہَن
وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی
’’سرکار‘‘ سے متعلق الفاظ
’’سرکار‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
بَلْدِیَہ
وہ محکمہ جو شہر کی صفائی، روشنی اور اہل شہر کی آسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپٹلی، کارپوریشن
راج ہَٹھ
ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد
سوراج
اچھّا راج، آزادی اقتدار، اپنا راج، اپنی حکومت، جمہوری حکومت، حکومت خود اختیاری، اپنے دیس میں اپنی حکومت
عَوامی حُکُومَت
وہ حکومت جو عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل ہوتی ہے، عوام کی بنائی ہوئی حکومت، جس سلطنت میں عوام کا راج ہو، جمہوریت
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔