تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَمال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَمال کے معانیدیکھیے
جَمال کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
حسن، خوب صورتی، روپ
مثال - دربار میں رانی کے حسن و جمال کے آگے سب بے رنگ نظر آ رہے تھے
- (تصوف) تجلی حق کو کہتے ہیں اور اسکو مشاہدہ بھی کہتے ہیں، نیز ظہور ذات ہے بخلاف جلال کے کہ جو خفا ذات ہے، جلال کی ضد
وضاحتی ویڈیو
شعر
ذرا وصال کے بعد آئنہ تو دیکھ اے دوست
ترے جمال کی دوشیزگی نکھر آئی
بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کی
چاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی
ترے جمال کی تصویر کھینچ دوں لیکن
زباں میں آنکھ نہیں آنکھ میں زبان نہیں
English meaning of jamaal
Noun, Masculine
-
beauty, elegance, comeliness, prettiness, grace (of body or mind )
Example - Darbar mein raani ke husn-o-jamal ke aage sab be-rang nazar aa rahe the
- (Sufism) the divine Beauty
जमाल के हिंदी अर्थ
جَمال کے مترادفات
جَمال کے متضادات
جَمال کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَمال)
جَمال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔