تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَما جَتَھا" کے متعقلہ نتائج

جَما

اکٹھا، یکجا (اصل 'جمع' ہے)

زماں

جَمَع میں

گان٘ٹھ میں، گرہ میں، پون٘جی میں (کل وغیرہ کے ساتھ)

جَمع خَرْج

جمع و خرچ، آمدنی و اخراجات، آمد و خرچ کا حساب کتاب

جَمال

حسن، خوب صورتی، روپ

جَماعَہ

رک : جماعت .

جَمع اَنْدَاْز

بہت اچھا نشانہ لگانے والا، نشانہ باز، نشانچی

جَمَع جَکْڑا

جمع شدہ نقدی، روپیہ وغیرہ

جَمَع جَکْڑی

جمع جکڑا کی تانیث، جمع شدہ نقدی، روپیہ وغیرہ

جَمَع آنا

یکجا ہونا

جَمع جَکْھڑی

جَمع ہونا

کسی رائے یا فیصلے پر متفق ہونا، اکٹھا ہونا، یکجا ہونا

جَمع سَرْکَاْرِی

سرکاری لگان، سرکاری مالیہ

جَما جَمایا

قرینے سے لگا ہوا ، ٹھیک ٹھاک ، آراستہ ، سجا سجایا .

جَمَع تَحْقِیقی

وہ تشخیص جمع جو باقاعدہ پیمائش زمین کے بعد کی گئی ہو .

جَمَع والا

دولت مند، سرمایہ دار، دولت والا، پونجی والا

جَمَع رَہْنا

اکھٹا ہوجانا، یکجا رہنا

جَمَع کَرْنا

اکٹھا کرنا، یکجا کرنا

جَمَع میں ڈالْنا

جمع کرنا، بقایا لگانا، دکاندار سے کوئی سامان خریدتے وقت رقم کو بقایا دفتر میں اندراج کے لیے بولتے ہیں

جَمَعْ خَرْچْ کَرْنا

حساب لکھنا، حساب تیار کرنا

جَماعَتی

جماعت سے منسوب، سماجی، اجتماعی

جَماعَت

گروہ، جتھا

جَمَعْ خَرْچْ لکھنا

حساب لکھنا، حساب تیار کرنا

جَمَعْ خَرْچْ مِلانا

باقی نکالنا

جَمالِسْتان

وہ جگہ جہاں خوبصورتی ہو، حسین جگہ، حسن کی جگہ

جماہی

کاہلی، خمار اور بیداری کے طول یا تکان کی حالت میں منھ کھول کر سانس لینا، خمیازہ

جَماتی

جَمانا

بستہ کرنا، منجمد کرنا

جمال آشنا

حسن کو جاننے والا، حسن پرست، خوبصورتی پر مر مٹنے والا، بت پرست، مجازاً: عاشق، فریفتہ

جَمالی

جمالیات کا ماہر و عالم

جمال آشنا

جَماعَہ دار

رک : جمعدار .

جَمارے

ہمیشہ ، سدا .

زَمانِیاں

زمانے کے لوگ ، اہلِ زمانہ

جَمادی

جماد سے منسوب یا متعلق، بے جان چیزیں

جَماو

۱۔ اجتماع، بھیڑ، ہجوم۔

جَمَعْ کَرْنے والا

وہ جو جمع کرے

جَمار

ہمیشہ ، سدا .

جَماد

بے حسی، جمود

جَمات

جماعت

جَمال گوٹا

ایک نہایت دست آور پھل جو جلاب کی دواؤں میں شامل کیا جاتا ہے

جَماعَت وار

جَماعَت دار

رک : جمعدار .

جَمالِ صُوری

رک : جمال ظاہری .

جَمع خُوْرِیْ

جمع خور ہونے کی کیفیت، اشیا کا ذخیرہ کر لینا تاکہ مانگ زیادہ ہونے پر انہیں مہنگی قیمت میں فروکت کیا جا سکے، ذخیرہ اندوزی

جَماعَہ داری

جماعہ دار (رک) کا اسم کیفیت ؛ جمعداری .

جَمال آباد

(مجازاً) خوبصورت علاقہ ، خوبصورت شہر ؛ جمالستان .

جَمالِ مُبِین

رک : جمال ظاہری .

جَماعَت خانَہ

خانقاہ کی عمارت کا وہ حصہ جہاں سماع وغیرہ کی محفلیں منعقد ہوتی ہیں اور دعوت طعام وغیرہ کے کام بھی آتا ہے نیز بعض مذہبی فرقوں کے اجتماع کا مکان .

جَماؤُ

جمنے والا، چپکنے یا منجمد ہونے کے قابل، قائم، مضبوط، پائدار

جَماعَت بَنْدی

۱. علیحدہ علیحدہ درجہ بنانا ، جدا گانہ سلسلوں میں تقسیم کرنا ، سائنسی علوم میں گروہوں میں تقسیم کرنا .

جَماعَت داری

جماعت دار (رک) کا اسم کیفیت ، جمعداری .

جَماہْنا

جماہی لینا ۔

جَمالِ یُوسُفی

حضرت یوسف علیہ السلام کا حسن جو دنیا میں مشہور و مسلم ہے، (مجازاََ) سب سے زیادہ حسین ، حسن بے مثال .

جَمع ہونے کی جَگَہ

اڈّا، اکھاڑہ، مجمع

جَمالِ مَعنَوی

جمال حق ، حقیقت کا نظارہ ، عرفان الٰہی ، تجلی خداوندی .

جَمالِ باطِنی

انسانی کی روحانی خوبیاں جیسے نیکی رحم اور انصاف وغیرہ .

جَماد پَرَستی

پتھر وغیرہ بے جان اشیا کو پوجنا ، بت پرستی.

جَمالِ اِلٰہی

(مسیحی) نورخدا .

جَمالِ ظاہِری

جسمانی خوبصورتی ، مادی حسن ، روپ .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَما جَتَھا کے معانیدیکھیے

جَما جَتَھا

jamaajathaaजमाजथा

اصل: ہندی

دیکھیے: جَمْع جَتَھا

موضوعات: عوامی

جَما جَتَھا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جمع جتھا
  • پونجی، سرمایہ، جمع

जमाजथा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धनसंपत्ति, नगदी और माल, जमापूँजी, पूंँजी, सरमाया, जमापूंँजी, बाप की सारी जमा
  • (दे.) जम जथा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَما جَتَھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَما جَتَھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone