تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَم" کے متعقلہ نتائج

کُونا

جسم، بے جان جسم، مرا ہوا، لاش

کونا

۵. پوشیدہ مقام ؛ مکان کا وہ حصہ جہاں ہر اک کی نظر نہ پہنچ سکے.

کونا جھانکْنا

بہت جستجو کرنا، بے انتہا تلاش کرنا، ہر جگہ تلاش کرنا، ہر جگہ ڈھونڈھنا.

کونَہ

طرف، کنار، گوشہ، زاویہ، جانب

کونا دَبْنا

جھکاؤ پیدا ہونا ، کور دبنا ، دباؤ میں آنا ، نرم گوشہ پیدا ہونا.

کونا کُتْرا

بل، شراخ ، کونا ، پوشیدہ اور خالی جگہ.

کونا پَتَّھر

(معماری) عمارت کا بیرونی کونا، وہ خاص این٘ٹ یا پتھر جس سے یہ کونا تیار کیا جائے.

کونا کُھتْرا

بل، شراخ ، کونا ، پوشیدہ اور خالی جگہ.

کونا کُھدرا

کونا جَھکانا

کونا جھان٘کنا (رک) کا متعدی ، تلاش کروانا.

کونا کُچیلا

رک : کونا کھدرا.

کونا کونا دیکْھنا

اچھی طرح تلاش کرنا، خوب ڈھونڈھنا.

کونا کونا

گوشہ گوشہ ، چپَہ چپَہ ، ہر جگہ.

کونا کونا جھانکْنا

۔بے انتہا تلاش کرنا۔ جستجوٗ کرناؤ۔ ؎

کونا کون چھانْنا

خوب تلاش کرنا ، ہر جگہ ڈھونڈنا.

کونا لینا

گوشہ نشینی اختیار کرنا ، خلوت میں بیٹھ جانا.

کونا کون چھان ڈالْنا

خوب تلاش کرنا ، ہر جگہ ڈھونڈنا.

کونا کون چھان مارْنا

خوب تلاش کرنا ، ہر جگہ ڈھونڈنا.

کونا کُھدرا چھان مارْنا

کونا کمائی پَر تیل بُکْوا

کم آمدنی پر بناؤ سنگھار، کمائی دھمائی کچھ نہ کر کے شوقین بنے پھرنا

کونا کچھڑا

کونا, کسی جگہ

کونائی

ٹکڑا

کونا کونا دیکھ ڈالا

۔اچھی طرح دیکھ ڈالنا۔

کَون اَمْر ہے

کیا مسئلہ ہے، کیا معاملہ ہے.

کَون اَیسی کِشْمِش ہے جِس میں لَکْڑی نَہیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی کمی یا خرابی ضرور ہوتی ہے.

کَون اَیسی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی کمی یا خرابی ضرور ہوتی ہے.

کَون ہے

ہے کوئی ایسا ، کوئی نہیں .

کَون ہو

کیا لگتا ہے ، کیا رشتہ ہے ، کیا تعلق ہے (واسطے ، حیثیت اور رشتہ کی حقیقت معلوم کرنے کے لیے).

کَون ہُوں

کیا لگتا ہے ، کیا رشتہ ہے ، کیا تعلق ہے (واسطے ، حیثیت اور رشتہ کی حقیقت معلوم کرنے کے لیے).

کونہ کُچَیلا

رک : کونا کھدرا ، غیر مانوس اور غیر معروف حصّے ، مکان کے بند اور متروک حصّے ، کسی مکان کا وہ حصّہ جو صاف ستھرا نہ رکھا جاتا ہو اور بے پروائی سے نظرانداز کیا جا رہا ہو.

کونہ کونَہ جھانکْنا

ہر جگہ ڈھونڈھتے پھرنا ، بے حد تلاش کرنا

کونہْڑا

پیٹھا ، میٹھا کدو

کَون ہوتا ہے

کیا تعلق ہے ، کیا رشتہ ہے.

زَری کونا

کہنہ زری ، پرانی زری

چَو کونا

چار کونے والا، مربع

تِین کونا

رک : تکونا ، نکون ، تین کونے والا.

ڈَھلاؤُ کونا

میلان ، ڈھال ، جُھکاؤ ، ڈھلوان کا زاویہ

سَت کونا

کَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھائے گا

بے وقوف انسان کو سمجھانا بہت مشکل ہے، کم فہم کو سکھانا کارِ محال ہے

دِل کو کونا سَرَکْنا

عقل جاتی رہنا ، بیوقوف ہونا ، پاگل ہو جانا

بَڑا کونہ

زاویہ منفرجہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جَم کے معانیدیکھیے

جَم

jamजम

اصل: فارسی

وزن : 2

جَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیشداری خاندان کا چوتھا بادشاہ، جمشید
  • موت ملک الموت
  • بڑا بادشاہ
  • جب آئینہ اور سدّ کے ساتھ ہوتو شاہ اسکندر سے مراد ہوتی ہے
  • جوڑے میں سے ایک
  • حضرت سلیمان علیہ السلام، جم ثانی (جن پری نگیں وغیرہ کے ساتھ)
  • دوزخ کا راجہ اور موت کے بعد روحوں کا قاضی
  • ناگوار، ناپسند، وہ شخص جس سے ملنا ناگوار ہو،
  • (مجازاََ) دشمن
  • (لفظاََ) بندش، ضبط نفس، (یوگ) جوگ کے آٹھ اعمال میں سے پہلا عمل (جم میں ترک ماکولات و حیوانات وغیرہ کرتے ہیں)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَمْع

کل، تمام، سب، سارا، جملہ

ذَم

بے عزتی، بے عزت، الزام دینا، برائی، ہجو

زَم

سردی، موسم سرما

ضَم

دو چیزوں کا ملنا یا ملایا جانا، شامل کرنا یا ہونا، الحاق، پیوستگی، ادغام

شعر

English meaning of jam

Noun, Masculine

  • a great king
  • always
  • Alexander the Great
  • all and sundry, both low and high
  • angel of death
  • disagreeable or intolerable person
  • Jamshed, a legendary king of ancient Persia
  • king Solomon, Hazrat Sulaiman, a Prophet of Allah
  • multitude, mob
  • regent of the infernal regions and the judge of departed souls

जम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = यम
  • जमशेद का लघुरूप, दे. ‘जमशेदः।।
  • भीड़, जमाव ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone