تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلْوَہ اَفْروز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْوَہ اَفْروز کے معانیدیکھیے
جَلْوَہ اَفْروز کے اردو معانی
صفت، واحد
- ظاہر، نمودار، رونق افروز، تشریف فرما
شعر
سو کعبہ دین تھے جلوہ افروز
خم خانہ میں آج جو گئے ہم
الٰہی وہ بوئے پیرہن سے بھی پہلے ہو ہمکنار آ کر
چمن میں ہوتا ہے جلوہ افروز پھول سے ماہتاب پہلے
وسعت کون و مکاں میں وہ سماتے بھی نہیں
جلوہ افروز بھی ہیں سامنے آتے بھی نہیں
English meaning of jalva-afroz
Adjective, Singular
- appearance, exhibit
जल्वा-अफ़रोज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- प्रकट, नमूदार, रौनक अफ़रोज़, उपस्थित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلْوَہ اَفْروز)
جَلْوَہ اَفْروز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔