تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلْسَہ" کے متعقلہ نتائج

شاخ

ٹہنی، ڈالی

شاخیں

شاخ کی جمع، ٹہنیاں، دالیاں، تراکیب میں مستعمل

شاخی

پنجہ جس سے اناج صاف کرتے ہیں .

شاخَہ

ٹہنی، شاخ

شاكھا

شاخ، ڈال، ٹہنی

شاكُھو

بان٘سوں یا شہتیر كا بنایا ہوا ایک طرح كا عارضی پُل .

شاخ دار

ٹہنی والا، ڈنڈی والا، سین٘گ والا، شاخوں والا

شاخ شاخ

شاخ داری

ٹہنیاں نکالنے کی صلاحیت ، ٹہنی والا ہونا ؛ (مجازاً) ایک نسل سے کئی سلسلے نکلنا .

شاخ کَش

سینگی لگانے والا ، سینگی کھینچنے والا .

شاخ دَرْ شاخ

مسلسل، سلسلہ وار، یکے بعد دیگرے، پے درپے

شاخ ٹُھونٹ

وہ شاخ جو ٹھنٹھ سے پھوٹے

شاخ و بَن

شاخ بَشاخ

ایک شاخ سے دوسری شاخ پر

شاخِ زَر

سونے کی سلاخ جو خزانے میں رہتی ہے .

شاخ تَراش

ٹہنیوں کو قطع کرکے ہموار کرنیوالا (آلہ) ، شاخ کاٹنے والی (بڑی قینچی) .

شاخ لَگنا

دن لگنا ؛ سینگی لگنا ؛ اترانا .

شاخ چھانْٹنا

آراسگی یا بڑھوتری کے لیے درخت کو چھاٹنا (تراشنا) بڑھی ہوئی ٹہنیوں کو برابرکرنے کے لیے تراشنا .

شاخ شاخ کَرْنا

تجزیہ کرنا ؛ حصہ بخرے کرنا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنا.

شاخِ گاؤ

شاخ دَرْ شاخ ہونا

شاخوں سے کئی کئی شاخیں پھوٹنا ، کثرت سے شاخیں نکالنا ؛ متفرع ہونا ؛ پھلنا پھولنا ، مختلف سمتوں میں نشوونما پانا .

شاخ میں شاخ لَگانا

بات سے بات پیدا کرنا ، الجھاؤ ڈالنا .

شاخ تَراشی

پودوں کو کاٹ چھانٹ کرکے درست کرنے کا کام ، پیراستگی کا عمل .

شاخ دار سِینگ

خاص قسم کا سینگ جو شمالی امریکہ کے ہرنوں میں پایا جاتا ہے ، کھوکھلے سینگ کے برعکس اس سینگ کے خول سے دو یا تین شاخیں نکلتی ہیں اور یہ ہر سال مکمل طور پر اکھڑ جاتا ہے اور پرانے کی جگہ نیا خول پیدا ہوتا ہے.

شاخِ گُل

پھولوں کی ڈالی، محبوبہ، معشوقہ

شاخ چھاٹْنا

آراسگی یا بڑھوتری کے لیے درخت کو چھاٹنا (تراشنا) بڑھی ہوئی ٹہنیوں کو برابرکرنے کے لیے تراشنا .

شاخ پَرْ شاخ نِکالْنا

مسلسل عیب جوئی کرنا

شاخ آرزو

شاخ لَگانا

ٹہنی کو زمین میں اگنے کے لیے دبانا، ابتدا کرنا، بنیاد رکھنا

شاخ پُھوٹْنا

نیا سلسلہ جاری ہونا ، نئی بات ہونا .

شاخِ دیوار

شاخِ غَزال

ہرَن کا سینگ ؛ (کنایۃَّ) کمان ؛ نیا چان٘د ، ہلال .

شاخ نِکَلْنا

جھگڑا کھڑا ہونا ، فتنہ برپا ہونا ، تکرار ہونا .

شاخِ تاک

انگور کے پیڑ کی شاخ، انگور کی لتا، انگور کی بیل، مدہوش کرنے والی شراب

شاخِ گَوزَن

شاخ نِکالْنا

بات پیدا کرنا

شاخ و بَرْگ دینا

پھیلانا ، اضافہ کرنا ، بڑھانا ، مزیّن کرنا .

شاخِ سِدْرَہ

بیری کے اس درخت کی شاخ جو ساتویں آسمان پر ہے اور جس سے آگے کوئی فرشتہ نہیں جاسکتا

شاخِ نازُک

کمزَور ٹہنی، (کنایۃَّ) کمزور سہارا، ناقابل اعتماد سہارا

شاخِ دَریا

دریا کا وہ حصّہ جو اصل دھارے سے علیحدہ ہو کر الگ بہتا چلا جائے

شاخِ آہوُ

ہَرن کا سینگ

شاخِ زَعْفَراں

زعفران کی شاخ، زعفران کی ٹہنی، زعفران کی ڈالی

شاخ بَندی کَرنا

درختوں کی ٹہنیاں لگانا ، درختوں کی ٹہنیون سے سجانا

شاخِ زَعْفَران

زعفران کی ٹہنی

شاخِ سُسْت

شاخِ زَیتون

زیتون کے پیڑ کی شاخ، امن و شانتی کے مفاہمت کی پیش کش

شاخ ثمرور

شاخِ بَدِیوار

مغرور، متکبر

شاخِ کَماں

کماَن کی لکڑی جو خمدار ہوتی ہے بڑھاپے کی جھکی ہوئی کمر، خمیدہ کمر

شاخ و بُن پَیدا ہونا

حقیقت ظاہر ہونا ؛ کسی معاملے کا صورت پذیر ہونا .

شاخِ بُرِیدَہ

کٹی ہوئی ٹہنی

شاخِ سَمَن

معشوق کا بدن یا قد

شاخِ گیسُو

شاخِ مَدرَسَہ

شاخِ طوبیٰ

جنت کے درخت کی شاخیں، طوبیٰ کا پیڑ، مبارک اشارہ

شاخِ بِلَّور

شیشہ کا لمبا اور گول ٹکڑا

شاخِ زَعْفَران گِننا

اپنے آپ کو بہت اچھا سمجھنا، فخر کرنا

شاخِ آفتابی

سورَج کی کرنیں یا شعاعیں .

شاخِ نَبات

گنا ، نے شکر .

شاخِ شَجَرَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْسَہ کے معانیدیکھیے

جَلْسَہ

jalsaजलसा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ

اشتقاق: جَلَسَ

جَلْسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نشست، بیٹھک
  • (مجازاََ) وہ اجتماع جو سماجی، قومی، سیاسی یا دیگر مقاصد کے لیے کیا جائے، میٹنگ، اجلاس
  • محفل رقص و سرود، ناچ رنگ کی محفل
  • ناٹک کا کھیل، ناٹک کا قصہ، تھیٹر
  • مجمع، اجتماع، تقریب
  • مجلس، جمگھٹا، انجمن
  • (فقہ) نماز میں سجدہ کرنے کے بعد پہلی مرتبہ بیٹھنا
  • ملاقات، صحبت

شعر

English meaning of jalsa

Noun, Masculine

  • a sitting
  • a meeting, an assembly, social or public gathering
  • a gathering for entertainment (song, dance or concert)
  • theater
  • social gathering
  • a committee
  • a society
  • posture, situation, seat, post, state, bearing

जलसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

جَلْسَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

'جلسہ' اور 'جلوس' اردو کے عام لفظ ہیں۔ جن کی اصل یعنی جڑ عربی کا تین حرفی لفظ 'جلس' ہے۔ اسی سے یہ الفاظ نکلے ہیں۔ جلوس کا مطلب عربی میں بیٹھنے یا نشست کے ہیں، لیکن یہ لفظ اردو میں داخل ہوا تو اٹھ کر چلنے لگا اور اس کے ساتھ بہت سے لوگ چلنے لگے اور نعرے لگانے لگے۔ ہاں لفظ 'جلسہ' عربی کے معنوں ہی میں اردو میں رائج ہوا۔ یعنی لوگوں کا کسی ایک جگہ مل کر بیٹھنا۔ ہندوستان کی دوسری علاقائ زبانوں میں بھی لفظ 'جلسہ' اپنی جھلک دکھاتا ہے۔ گجراتی، مراٹھی اور تامل زبانوں میں یہ موج مستی، اور تفریح کے معنوں میں اور بنگالی میں جشن کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ ایک بنگالی ٹی وی چینل کا نام ہی 'جلسہ' ہے۔ ستیہ جیت رے کی ایک مشہور بنگالی ناول پر بنی فلم کا نام بھی "جلسہ گھر" تھا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلْسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلْسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone