تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاخ داری" کے متعقلہ نتائج

شاخ داری

ٹہنیاں نکالنے کی صلاحیت ، ٹہنی والا ہونا ؛ (مجازاً) ایک نسل سے کئی سلسلے نکلنا .

دو فَرْعی شاخ داری

جب تنہ کا نقطۂ نمو (یعنی راسی کلی) دو حصوں میں تقسیم ہو جائے تو یہ حصے بڑھ کر دو شاخیں تیار کرتے ہیں ، اس قسم کی شاخداری کو دو فرعی شاخداری کہتے ہیں .

مَحدُود شاخ داری

(نباتیات) پتوں کے نیچے سے نکلنے والی شاخیں جس کے سبب پودے کی نمو ختم ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شاخ داری کے معانیدیکھیے

شاخ داری

shaaKH-daariiशाख़-दारी

  • Roman
  • Urdu

شاخ داری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹہنیاں نکالنے کی صلاحیت ، ٹہنی والا ہونا ؛ (مجازاً) ایک نسل سے کئی سلسلے نکلنا .

Urdu meaning of shaaKH-daarii

  • Roman
  • Urdu

  • Tahniyaa.n nikaalne kii salaahiiyat, Tahnii vaala honaa ; (majaazan) ek nasal se ka.ii silsile nikalnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخ داری

ٹہنیاں نکالنے کی صلاحیت ، ٹہنی والا ہونا ؛ (مجازاً) ایک نسل سے کئی سلسلے نکلنا .

دو فَرْعی شاخ داری

جب تنہ کا نقطۂ نمو (یعنی راسی کلی) دو حصوں میں تقسیم ہو جائے تو یہ حصے بڑھ کر دو شاخیں تیار کرتے ہیں ، اس قسم کی شاخداری کو دو فرعی شاخداری کہتے ہیں .

مَحدُود شاخ داری

(نباتیات) پتوں کے نیچے سے نکلنے والی شاخیں جس کے سبب پودے کی نمو ختم ہو جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاخ داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاخ داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone